رضا ربانی 153

رضا ربانی سینٹ اجلاس نہ بلانے پر نگران حکومت پر برس پڑے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر اور سابق چیئر مین سینٹ رضا ربانی جلد سینٹ اجلاس نہ بلانے پر نگران حکومت پربرس پڑے ۔ جمعہ کو سینٹ اجلاس کے دور ان سینیٹر میاں رضا ربانی سینیٹ اجلاس نہ بلانے پر نگران حکومت پر برس پڑے اور کہاکہ تین مہینے گزر چکے ہیں،حکومت کو یہ توفیق نہیں ہوئی کہ سینیٹ کے اجلاس کو بلائے۔ رضا ربانی نے کہاکہ ملک کے اندر اور باہر سنگین حالات ہمارے سامنے آئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں