مقبوضہ غزہ(رپورٹنگ آن لائن)سربراہ حماس سیاسی ونگ اسماعیل ہانیہ کا کہنا ہے کہ جنگ ختم ہونے تک قیدیوں کا تبادلہ نہیں کیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسماعیل ہانیہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ قیدیوں کی قیمت حماس طے کرے گی۔
اشتہار
64
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









