ایران 56

جنگ بندی میں توسیع نہ کی گئی تو جنگ پورے مشرق وسطی میں پھیل جائے گی ، ایران

تہران(رپورٹنگ آن لائن)ایران کے وزیر خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کو وسعت نہ دی گئی تو غزہ میں جاری جنگ پورے مشرق وسطی تک پھیل جائے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر خارجہ حسین امیر عباللہیان نے کہاکہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کو وسعت نہ دی گئی تو غزہ میں جاری جنگ پورے مشرق وسطی تک پھیل جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں