ثقلین مشتاق 144

ثقلین مشتاق کا پی سی بی کے ساتھ مزید کام نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)سابق کرکٹر ثقلین مشتاق نے پی سی بی کے ساتھ مزید کام نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ثقلین مشتاق نے گزشتہ برس بھی استعفیٰ دیا تھا جس کے بعد انہیں قومی ٹیم کا عبوری کوچ مقرر کیا گیا تھا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ ثقلین مشتاق کوہائی پرفارمنس کوچ مقررکرنیکا خواہش مند تھا تاہم سابق کرکٹر اور بورڈ کے درمیان مالی معاملات طے نہ ہوسکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں