شرح سود 103

بینکس 23 مارچ کو بند رہیں گے

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)ملک بھر میں 23 مارچ کو تمام بینکس بند رہیں گے۔اسٹیٹ بینک آف کے مطابق 23 مارچ 2023 کو مرکزی بینک پاکستان ڈے کی مناسبت کی وجہ سے عام تعطیل کے باعث بند رہے گا۔بیان کے مطابق حکومت پاکستان نے 23 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہوا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں