برائلر مرغی 100

برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے کمی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 8روپے کمی سے384روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے265روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈے 250روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں