برائلر گوشت کی قیمت 102

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کمی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے کمی سے392روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے261روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت282روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں