فارمی انڈے 16

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کمی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7روپے کمی سے 447روپے ، زندہ برائلر کی قیمت5روپے اضافے سی308روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 255روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

چھٹی روز طلب زیادہ ہونے کی وجہ سے مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے 20 سے 30روپے زائد قیمت پر فروخت کئے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں