فارمی انڈے 110

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کمی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 7روپے کمی سے608روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے کمی سے405روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت237روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں