لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7روپے کمی سے634روپے،
زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے437روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت239روپے فی درجن پر مستحکم رہی ۔
61