لاہور(رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 29روپے کمی سے403روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت20روپے کمی سے278 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 200روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
اشتہار
9
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل