123

برائلر گوشت کی قیمت میں21روپے کمی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت21روپے کمی سے 605روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے کمی سے417روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے260روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں