برائلر گوشت 229

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید22روپے فی کلو کمی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی فی کلو قیمت مزید 22روپے کمی سے 407روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 15روپے کمی سے281روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 152روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں