فارمی انڈے 53

برائلر گوشت کی قیمت میں 7روپے کلو اضافہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے اضافے سے 540روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے 373روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 246روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹوں میں بعض مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے 20روپے زائد قیمت پر فروخت کیا جاتا رہا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں