ٹرمپ 12

ایران میں جاری جنگ اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہی ہے، ٹرمپ

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امید ہے ایران میں جاری جنگ اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہی ہے۔

امریکی میڈیا کا دعوی ہے کہ منگل کو نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ٹرمپ کی خلیجی رہنمائوں سے ملاقات متوقع ہے۔

ملاقات میں جنگ کے بعد کی حکمت عملی سے متعلق امریکی تجاویز پر غور کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں