ٹرمپ 16

اگر میں امیدوار ہوتا تو میری جماعت کو زبردست فتح ملتی، ٹرمپ

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں انتخابی میدان میں نہیں تھا، ورنہ ہم بھاری اکثریت سے جیت جاتے۔امریکی اخبارکو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں امیدوار ہوتا تو ہماری جماعت کو زبردست فتح ملتی۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وسط مدتی انتخابات کے نتائج تسلیم کروں گا، ڈیمو کریٹس کے ساتھ مل کر کام کروں گا۔امریکی صدر نے کہا کہ ممکن ہے دونوں جماعتیں کسی معاملے پر اتفاقِ رائے پیدا کر لیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں