انوار الحق کاکڑ 80

انوار الحق کاکڑ سے سرفراز ڈومکی کی ملاقات ،بلوچستان سے متعلق مختلف امور پر بات چیت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے سابق صوبائی وزیر بلوچستان سردار سرفراز ڈومکی نے ملاقات کی ۔ وزیر اعظم آفس میڈیا سیل سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں بلوچستان سے متعلق مختلف امور پر بات چیت کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں