الیکشن کمیشن 100

الیکشن کمیشن نے 28 مئی کو قومی اسمبلی کے حلقوں پر ضمنی انتخابات روک دئیے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)الیکشن کمیشن نے 28 مئی کو قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات روک دئیے۔لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں الیکشن کمیشن نے 11 مئی کو پولنگ کیلئے جاری کیا جانے والا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔

28 مئی کو این اے 108 فیصل آباد، این اے 118 ننکانہ صاحب اور این اے 239 کورنگی کراچی میں ضمنی انتخابات ہونے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں