کیتھرین برائس 105

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر میں کیتھرین برائس پلیئر آف دی ٹورنامنٹ قرار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر کی پلیئر آف دی ٹورنامنٹ سکاٹ لینڈ کی کپتان کیتھرین برائس قرار پائیں۔

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) محسن نقوی نے کیتھرین برائس کو پلئیر آف دی ٹورنامنٹ کا ایوارڈ دیا۔

واضح رہے تھائی لینڈ کے خلاف میچ میں سکاٹ لینڈ کی کیتھرین فریزر کو عمدہ بولنگ کرنے پر میچ کا بہترین پلیئر قرار دیا گیا، انھوں نے 28 رنز دیکر 3 تھائی کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں