حافظ حمد اللہ

وزیراعظم بننا تو دور کی بات عمران خان وزیراعظم ہاوس کے آگے سے بھی گزرنے کےاہل نہیں رہے،حافظ حمد اللہ

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے ایک بار پھر اپنی توپوں کا رخ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب کر لیا۔ ترجمان پی ڈی ایم مزید پڑھیں

وزیراعظم ہاوس

وزیراعظم ہاوس میں ہونیوالے اجلاس کی مبینہ آڈیو لیک، سکیورٹی پر سوالیہ نشان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم ہاوس کی مبینہ آڈیو لیک نے سکیورٹی پر سوالیہ نشان لگا دئیے، پاکستان مسلم لیگ نواز کی سینئر قیادت کے درمیان مبینہ طور پر ہونے والی گفتگو کا ایک آڈیو کلپ لیک ہو گیا ہے۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم ہاوس

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے روشنی میں حمزہ شہباز سے حلف نہ لینا توہین عدالت ہے،وزیراعظم ہاوس کا صدر مملکت کو خط

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم ہاوس نے صدر مملکت عارف علوی سے کہا گیا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے روشنی میں وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے حمزہ شہباز شریف سے حلف نہ لینا توہین عدالت کے زمرے میں مزید پڑھیں

وفاق وزیر اطلاعات

وزیر اعظم ہاوس کے علاوہ کسی جگہ کوکیمپ آفس ڈکلیئر نہیں کیا ، وفاق وزیر اطلاعات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ سوشل میڈیاپربے بنیاداورمن گھڑت خبروں کاسلسلہ رکنا چاہئے ، وزیراعظم ہاوس کے علاوہ کسی اورجگہ کوکیمپ آفس ڈکلیئر نہیں کیا۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ پولیس اورانتظامی مزید پڑھیں

مریم نواز

عوام اپوزیشن کی طرف دیکھ رہے ہیں، عدم اعتماد کا رسک لینا چاہیے،مریم نواز

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) مسلم لیگ(ن)کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام اپوزیشن کی جانب دیکھ رہے ہیں کہ کوئی ان کے لیے آواز اٹھائے، تحریک عدم اعتماد ایسا رسک ہے جو لینا چاہیے،عمران خان نے معیشت مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل منگل کو وزیراعظم ہاوس میں ہو گا،اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا،اجلاس میں مہنگائی سے متعلق اعدادو شمار کابینہ مزید پڑھیں

“رپورٹنگ” کی خبر پرایکشن۔وزیراعظم کے حلقے میں 25ارب روپے کے ٹینڈر کینسل،چیف انجنئیر او ایس ڈی بنادیاگیا

شہباز اکمل جندران۔۔۔ نئے پاکستان میں وزیراعظم عمران خان کے حلقہ میانوالی میں ہائی ویز ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی طرف سے سرگودھا اور خوشاب اضلاع میں بڑے تعمیراتی منصوبوں کو مبینہ طورپر زیادہ سے زیادہ کمیشن کھانے کے لئے غیرقانونی طور مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

دنیا بھر میں حکمران عوام کا اور عمران خان چندے کا سوچتے ہیں، بلاول بھٹو

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دنیا بھر کے حکمران اپنے عوام کے فائدے کا سوچتے ہیں اور عمران خان چندہ لینے کی نئی ترکیبوں پر غور کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

وزیراعظم

آلودگی سے پاک ماحول کیلئے حکومت کا بھرپور ساتھ دیں،وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آلودگی سے پاک ماحول کیلئے حکومت کا بھرپور ساتھ دیں۔ وزیراعظم عمران خان نے ارتھ آور کے حوالے سے خصوصی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم ہاوس مزید پڑھیں