نازش جہانگیر

عدالت نے اداکارہ نازش جہانگیر کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) کینٹ کچہری لاہور میں عدالت نے فراڈ کے کیس میں اداکارہ نازش جہانگیر کے ورانٹ گرفتاری 50ہزار روپوں کے مچلکوں کے عوض منسوخ کر دیئے ۔ لاہور کی مقامی عدالت نے 50ہزارمچلکوں کے عوض اداکارہ مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

پی ٹی آئی احتجاج: شیر افضل مروت کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کو ڈی چوک احتجاج پر درج 3 مقدمات میں 5،5 ہزار مچلکوں کے عوض عبوری ضمانتیں دیدی۔ انسداد مزید پڑھیں

اسد قیصر

مقامی عدالت نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے کردیا

صوابی (رپورٹنگ آن لائن)صوابی کی مقامی عدالت نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے کردیا۔اینٹی کرپشن صوابی نے پی ٹی آئی رہنما اسدقیصر کو جوڈیشل مجسٹریٹ محمدخلیل خان کی عدالت میں مزید پڑھیں

سینیٹر اعظم سواتی

سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ، آج سنایا جائے گا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا، نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جج راجہ آصف نے مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی مختلف مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 21 جولائی تک توسیع

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے مختلف مقدمات میں سابق وزیراعظم و چئیرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر21 جولائی تک توسیع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

دعامنگی اغوا کیس

دعامنگی اغوا کیس، عدالت کا انسپکٹرنثاراعوان کے خلاف کارروائی کا حکم

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) کراچی کی مقامی عدالت نے دعامنگی اغوا سے متعلق کیس میں انسپکٹرنثاراعوان کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں دعا منگی اغوا کیس کے مرکزی ملزم مزید پڑھیں

عمران خان

ایٹم بم گرانے کی دھمکی پر عمران خان پر مقدمے کے اندراج کا حکم دینے کیلئے درخواست دائر

لاہور(کورٹ رپورٹر)سابق وزیر اعظم وتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے تقریر میں پاکستان پر ایٹم بم گرانے کی دھمکی دینے کے خلاف مقدمے کے اندراج کا حکم دینے کیلئے مقامی عدالت میں درخواست دائر کر دی گئی۔ مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

حمزہ شہباز کے خلاف درخواست، عدالت کا پولیس کو 29 اپریل تک جو اب جمع کرانے کا حکم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) حمزہ شہباز کے خلاف درخواست میں لاہورکی مقامی عدالت نے پولیس کو 29 اپریل تک جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سیشن عدالت میں نومنتخب وزیراعلی حمزہ شہباز، آئی جی پنجاب سمیت مزید پڑھیں