سردار ایاز صادق

سپیکر قومی اسمبلی کا معروف اداکار اور کامیڈین جاوید کوڈو کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے معروف اداکار اور کامیڈین جاوید کوڈو کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے جاوید کوڈو کے اہلخانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ ڈائریکٹوریٹ مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ای سی او کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر اسد مجید خان کی ملاقات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر اسد مجید خان نےملاقات کی جس میں ای سی او رکن ممالک کی پارلیمانوں میں رابطوں کو فروغ دینے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے ہوگا، 12 نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے شروع ہوگا، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کا 12 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کردیا۔ اجلاس میں وقفہ سوالات اور توجہ دلاؤ نوٹسز پر جوابات ایجنڈے کا حصہ مزید پڑھیں

اسحق ڈار

دہشتگرد گروپوں کا افغان سر زمین کا استعمال تعلقات میں بڑی رکاوٹ ہے، وزیر خارجہ اسحاق ڈار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروپوں خصوصا ٹی ٹی پی کا افغان سر زمین کا استعمال ہمارے باہمی تعلقات میں بڑی رکاوٹ بن گیا ہے۔ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی اجلاس مزید پڑھیں

ملک محمد احمد خان

جعفر ایکسپریس کے واقعے میں بیرونی شر پسند عناصر ملوث ،مسلح لوگوں کیساتھ طاقت سے ہی بات ہو سکتی ہے’ملک احمد خان

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن)اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے جعفرایکسپریس واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے میں بیرونی شر پسند عناصر ملوث ہیں ،مسلح لوگوں کیساتھ طاقت سے ہی بات ہو مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

سپیکر قومی اسمبلی نے 6رکنی پینل آف چیئرپرسنز کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے منگل کو قومی اسمبلی کی کارروائی چلانے کے لئے چھ رکنی پینل آف چیئرپرسنز کا اعلان کر دیاجو سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی غیر موجودگی میں اجلاس کی صدارت کریں مزید پڑھیں

اسد قیصر

پاکستان مزید جنگ کا متحمل نہیں ہوسکتا، اسد قیصر

نوشہرہ (رپورٹنگ آن لائن)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی پالیسیوں کو درست کرنا ہوگا، پاکستان مزید جنگ کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ مزید پڑھیں

مصطفی عامر قتل کیس

مصطفی عامرقتل کیس ، ارمغان کے منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے سے متعلق تحقیقات شروع

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) مصطفی عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کے منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے سے متعلق تحقیقات شروع کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق مصطفی عامر قتل کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ارمغان مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

پی ٹی آئی دھڑوں میں تقسیم ،مستقبل کی سیاست میں عمران خان کا کردار نظر نہیں آرہا’رانا تنویر حسین

مریدکے(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان قوم کے سامنے ایکسپوز ہوچکے ہیں ، پی ٹی آئی دھڑوں میں تقسیم ہوچکی اور مستقبل کی سیاست میں عمران مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا نواب محمد یوسف تالپور کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے سابق وزیر اور رکن قومی اسمبلی نواب محمد یوسف تالپور کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق مزید پڑھیں