شہید

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے فلسطینی فٹبال ٹیم کا کھلاڑی سلیمان العبید شہید

غزہ(رپورٹنگ آن لائن) غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری ہیں، 24 گھنٹوں میں مزید 150 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ان شہداء میں امداد کے منتظر 90 فلسطینی بھی شامل ہیں۔ فلسطینی فٹبال ٹیم کا کھلاڑی مزید پڑھیں

سلیم مانڈی والا

میجر حمزہ اسرار شہید اور سپاہی محمد نعیم شہید کی قربانی کبھی فراموش نہیں کی جائے گی، قوم کو ان پر فخر ہے،سلیم مانڈوی والا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر سلیم مانڈی والا نے کہاہے کہ میجر حمزہ اسرار شہید اور سپاہی محمد نعیم شہید کی قربانی کبھی فراموش نہیں کی جائے گی، قوم کو ان پر فخر ہے۔ مزید پڑھیں

غزہ اور لبنان

غزہ اور لبنان پر اسرائیلی بمباری ، مزید 120افراد شہید اور سیکڑوں زخمی

غزہ (رپورٹنگ آن لائن) غزہ اور لبنان پر اسرائیلی بمباری میں گزشتہ دو روز کے دوران مزید 120افراد شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے ،لبنان میں شہید ہونے والوں میں حسن نصراللہ کے چچا اور ان کے اہلخانہ بھی شامل ، مزید پڑھیں

لبنان

لبنان پر اسرائیل کے حملے جاری، 24 گھنٹے میں 36 افرادشہید

بیروت(رپورٹنگ آن لائن)لبنان پر اسرائیل کے حملے جاری، گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران چھتیس افراد جاں بحق اور ایک سو پچاس زخمی ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق لبنانی وزارت صحت کے مطابق حملوں میں رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا، اسرائیل نے مزید پڑھیں

حسن نصراللہ

اسرائیل کا بیروت حملوں میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ اور دیگر سینئر رہنماؤں کو شہید کرنے کا دعویٰ

بیروت /مقبوضہ بیت المقدس /تہران(رپورٹنگ آن لائن)اسرائیل نے بیروت حملوں میں ایران کی حمایت یافتہ لبنانی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ اور دیگر سینئر رہنماؤں کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس کے بعد حزب اللہ نے مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کی کچلاک میں پولیس موبائل کے قریب دھماکے کی مذمت، شہید ہونے والے 2 پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت

اسلام آباد (رپورٹںگ آن لائن) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کچلاک میں بوستان روڈ پر پولیس موبائل کے قریب دھماکے کی مذمت کی ہے۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے شہید ہونے والے 2 پولیس اہلکاروں اے ایس آئی زین اللہ اور مزید پڑھیں

اسماعیل ہانیہ

اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ کل تہران میں اور تدفین دوحہ میں ہوگی

تہران(رپورٹنگ آن لائن)حماس کے شہید سربراہ اسماعیل ہنیہ کی نمازجنازہ (کل)جمعرات کوتہران میں ادا کی جائے گی اور بعد ازاں میت دوحہ روانہ کی جائے گی۔ غیرملکی میڈیاکے مطابق حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی تہران میں مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کا پشاور میں شہید پولیس کانسٹیبل کو خراج عقیدت پیش

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پشاور کے علاقے میں پولیس چیک پوسٹ ارنڈو خوڑ پر فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے فائرنگ سے شہید ہونے والے کانسٹیبل سعید کو خراج عقیدت پیش کیا۔ مزید پڑھیں

نماز جنازہ

پشاور میں دوران آپریشن شہید ہونے والے فوجی جوانوں کی نماز جنازہ ادا

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن )پشاور میں دوران آپریشن شہید ہونے والے جوانوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع پشاور کی سب ڈویژن حسن مزید پڑھیں

غزہ

غزہ،اسرائیل کی وحشیانہ بمباری تھم نہ سکی، مغربی کنارے میں حملہ مزید 4 افراد شہید

غزہ (رپورٹنگ آن لائن ) فلسطینی اتھارٹی نے کہا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک اسرائیلی فضائی حملے میں 4 افراد شہید ہوگئے ۔ اسرائیلی حملہ نور شمس کیمپ میں ہوا، جس میں حالیہ ہفتوں میں تشدد میں اضافہ مزید پڑھیں