شہباز شریف

وزیراعظم کارمضان 2025 کے مانیٹرنگ نظام کا جائزہ لینے کیلئے نیشنل ٹیلی کام ہیڈکوارٹر کا دورہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ یوٹیلٹی اسٹورز کو ہم نے ہمیشہ کیلئے خیر آباد کہنا تھا، اس کی بد ترین کرپشن کی کہانیاں زبان زد عام تھیں،ملکی تاریخ میں پہلی بار 20 ارب کا رمضان پیکیج مزید پڑھیں

شہباز شریف

،ہواوے کے آئی سی ٹی ٹریننگ پروگرام سے آئی ٹی برآمدات میں اضافے سمیت نوجوانوں کو روزگار کے حصول میں مدد ملے گی، شہباز شریف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت حکومت نوجوانوں کو جدید مہارتوں سے لیس کرنے کے لئے ہر ممکن تعاون فراہم کر رہی ہے،ہواوے کے آئی سی ٹی ٹریننگ پروگرام سے آئی ٹی برآمدات میں مزید پڑھیں

شہباز شریف

خواتین کو تعلیم، ہنرمندی ، روزگار کے مواقع تک یکساں رسائی فراہم کر کے ہی بااختیار بنایا جا سکتا ہے،وزیراعظم

اسلام آبا(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے صنفی مساوات کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کو تعلیم، ہنرمندی اور روزگار کے مواقع تک یکساں رسائی فراہم کر کے ہی انہیں بااختیار بنایا جا سکتا ہے،خواتین کے مزید پڑھیں

شہباز شریف

الحمد للہ ملکی معیشت صحیح سمت کی طرف گامزن ،شرح سود و مہنگائی شرح میں خاطر خواہ کمی آ چکی ہے،وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ الحمد للہ ملکی معیشت صحیح سمت کی طرف گامزن ہے،شرح سود و مہنگائی شرح میں خاطر خواہ کمی آ چکی ہے،کاروباری برادری ملک کا اثاثہ ہے، پاکستان کی معیشت کا مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے سول سرونٹ پروموشن رولز میں تبدیلی کر دی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے سول سرونٹ پروموشن رولز میں تبدیلی کر دی۔سول سرونٹ پروموشن رولز میں تبدیلی کے حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نیا ایس آر او جاری کر دیا۔ نئے ایس آر او کے مطابق مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا سابق نیول چیف ایڈمرل (ر) افتخار احمد سروہی کے انتقال پر اظہا ر افسوس

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سابق نیول چیف ایڈمرل (ر) افتخار احمد سروہی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیر اعظم سے مرتضیٰ جاوید عباسی کی ملاقات ،ہزارہ موٹر وے پر انٹرچینج کا سنگ بنیاد رکھنے کی دعوت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے مسلم لیگ (ن )خیبر پختونخوا کے جنرل سیکرٹری مرتضیٰ جاوید عباسی نے ملاقات کی جس میں مرتضیٰ جاوید عباسی نے وزیراعظم کو خیبر پختونخوا کا دورہ کرنے اور ہزارہ موٹروے پر مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم سے معاون خصوصی حذیفہ رحمن کی ملاقات،کابینہ میں شمولیت پر مبارکباد ، نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے معاون خصوصی حذیفہ رحمان نے ملاقات کی جس میں وزیراعظم نے حذیفہ رحمان کو وفاقی کابینہ میں شمولیت پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ وزیر اعظم نے کہاکہ مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

سیاست کا مقصد خاندان والوں کونوازنا نہیں ہونا چاہیے،مفتاح اسماعیل

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان عوام پارٹی کے سیکرٹری جنرل اورسابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ سیاست کا مقصد خاندان والوں کونوازنا نہیں ہونا چاہیے، سب کونظرآرہا ہے،وزیراعظم تابعدارہیں مگرڈیلیورنہیں کررہے ہیں،،اگرٹرمپ کہیں گے تو شہباز شریف بانی پی ٹی مزید پڑھیں

شہباز شریف

نوجوانوں کو مارکیٹ اور صنعتوں میں درکار ہنر، وزیراعظم نے اہم منصوبے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے نوجوانوں کو مارکیٹ اور صنعتوں میں درکار ہنر اور کھپت کے مطابق تربیتی پروگرامز فراہم کرنے کے منصوبے کی منظوری دے دی۔ وزیرِ اعظم منصوبے پر عمل درآمد کے عمل کی مزید پڑھیں