سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ، 2سگے بھائیوں کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت،ایک بھائی بازیاب ،دوسرے سے متعلق پولیس سے رپورٹ طلب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ میں 2سگے بھائیوں کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت،4ماہ سے لاپتا شہری شیراز بازیاب ہوکر عدالت پہنچ گیا،عدالت نے لاپتا شہری شیراز کی بازیابی پر اطمینان کا اظہارکیااوردوسرے بھائی سیلان کی بازیابی سے متعلق سے مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

سندھ ہائیکورٹ ، احتجاج کے دوران ہنگامہ آرائی کے مقدمے میںعطا اللہ خان کی درخواست ضمانت پر یکم اکتوبرکو دلائل طلب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے احتجاج کے دوران ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں تحریک انصاف کے سابق رکن اسمبلی عطا اللہ خان کی درخواست ضمانت پر یکم اکتوبرکو دلائل طلب کرلیئے ہیں۔ بدھ کو سندھ ہائیکورٹ میں بنارس کے علاقے مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

سندھ ہائیکورٹ ،شہر کے مرکزی شاہراہوں پر چنگچی رکشوں پر پابندی کے خلاف دو الگ الگ درخواستوں پرکمشنر کراچی سے تازہ تحریری رپورٹ طلب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے این ای ڈی یونیورسٹی کے لیکچرار کی عہدے سے تنزلی و تبادلے کیخلاف درخواست پردرخواستگزار کیخلاف تادیبی کارروائی سے روکنے کے حکم امتناع میں آئندہ سماعت تک توسیع کرتے ہوئے سماعت 2 اکتوبر تک ملتوی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

”ڈرو اُس دن سے جب اوپر والے کی پکڑ ہوگی”بینک کے قرض کیس میں عدالت کے ریمارکس

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ ”ڈرو اُس دن سے جب اوپر والے کی پکڑ ہوگی”۔نجی بینک سے قرضہ حاصل کرکے مورگیج گھر کو دوسرے فریق کو فروخت کرنے سے متعلق درخواست مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

سندھ ہائیکورٹ،اے ایس آئی کی بھرتیوں کیخلاف درخواست پر چیف سیکریٹری سندھ و دیگر کو نوٹس جاری ،4ہفتوں میں جواب طلب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے سندھ پبلک سروس کمیشن کے ذریعے ہونے والی اے ایس آئی کی بھرتیوں کیخلاف درخواست پر چیف سیکریٹری سندھ، چیئرمین سندھ پبلک سروس کمیشن،آئی جی سندھ و دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے فریقین سے4 مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

سندھ ہائیکورٹ’ گورنر سندھ کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر نوٹس جاری

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے گورنر سندھ کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل سندھ اور اٹارنی جنرل پاکستان کو نوٹس جاری کردیے۔ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو گورنر سندھ کو عہدے سے ہٹانے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے عدالتی جرمانہ معاف کرنے سے متعلق درخواست مسترد کردی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے عدالتی جرمانہ معاف کرنے سے متعلق درخواست مسترد کردی ۔سندھ ہائیکورٹ میں عدالتی جرمانہ معاف کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے درخواستگزار پر اظہار برہمی کیا۔ عدالت نے درخواست مسترد مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

کراچی؛ غیر قانونی قرار دیکر سیل کی گئی قیام پاکستان سے قبل کی دکانیں ڈی سیل کرنے کا حکم

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے نیپیئر روڈ پر دکانیں سیل کرنے کیخلاف درخواست پر دکانوں کو ڈی سیل کرنے کا حکم دیدیا۔ہائیکورٹ میں نیپیئر روڈ پر دکانیں سیل کرنے کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواستگزار کے وکیل نے موقف دیا مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے فارنرز ایکٹ کے مقدمہ میں ملزم کی درخواست ضمانت منظور کرلی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے فارنرز ایکٹ کے مقدمہ میں ملزم کی درخواست ضمانت منظور کرلی ہے ۔سندھ ہائیکورٹ میں فارنرز ایکٹ کے مقدمہ میں ملزم کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ملزم نیاز گل کی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سابق چیئرمین پاکستان اسٹیل ملز آفتاب معین کے بینک اکاؤنٹ منجمد کرنے کیخلاف درخواست پرنیب کو تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے سابق چیئرمین پاکستان اسٹیل ملز آفتاب معین کے بینک اکاؤنٹ منجمد کرنے کیخلاف درخواست پرنیب کو تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 6 اگست تک ملتوی کردی۔ سندھ ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں