حافظ نعیم الرحمن

مواقع نہ ملنے سے لاکھوں بلوچ نوجوان ضائع ہورہے ، حافظ نعیم

کوئٹہ(رپورٹنگ آن لائن)امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ بلوچستان کے نوجوانوں میں صلاحیتوں کی کوئی کمی نہیں، مواقع اور سرپرستی نہ ہونے کی وجہ سے لاکھوں جوانوں کی صلاحیتیں ضائع ہورہی ہیں۔ بلوچستان ہمارے جسم کا حصہ مزید پڑھیں

حنیف عباسی

حکومت کا مسافر ٹرینوں کی آﺅٹ سورسنگ اوپن آکشن کے ذریعے کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )وفاقی حکومت نے مسافر ٹرینوں کی آﺅٹ سورسنگ اوپن آکشن کے ذریعے کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، فیصلے کا اطلاق حالیہ آﺅ ٹ سورسنگ پر بھی ہوگا۔ یہ فیصلہ وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر توانائی

حکومت بجلی کی شفاف اور مسابقتی مارکیٹ کے قیام کے لیے پرعزم ہے، وفاقی وزیر توانائی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہاہے کہ حکومت بجلی کی شفاف اور مسابقتی مارکیٹ کے قیام کے لیے پرعزم ہے، توانائی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے اصلاحات کر رہے ہیں۔ ان مزید پڑھیں

تھیلیسیمیا

حکومت اور ایس آئی ایف سی کا تھیلیسیمیا سے بچاؤ کیلئے آگاہی مہم کا آغاز

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)حکومت اور ایس آئی ایف سی نے تھیلیسیمیا سے بچاؤ اور آگاہی کی مشترکہ مہم کا آغاز کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت اور ایس آئی ایف سی کی مشترکہ مہم کا مقصد تھیلیسیمیا کے خلاف ہر مزید پڑھیں

گیس

ملکی گیس پر کنکشن لگانے پر مستقل پابندی عائد، لاکھوں درخواستیں منسوخ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) حکومت نے ملکی گیس پر کنکشن لگانے کیلئے مستقل طور پر پابندی عائد کردی اور پہلے سے وصول شدہ 30 لاکھ درخواستوں کو منسوخ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پٹرولیم ڈویژن نے وفاقی مزید پڑھیں

امریکا

امریکا نے ایران سے متعلق نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکا نے ایران سے متعلق نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا۔امریکی محکمہ خزانہ نے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے ایران سے متعلقہ کئی شخصیات اور کمپنیوں پر پابندیاں لگانے کا اعلان کیا ہے۔ محکمہ خزانہ کی جانب مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

شیخ رشید کا راشد شفیق کے والد کی طبیعت خراب ہونے پر تشویش کا اظہار

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے راشد شفیق کے والد کی طبیعت کی خرابی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے باہر میڈیا سے مزید پڑھیں

حکومت

میچ ہوسکتا ہے تو یاتری پاکستان کیوں نہیں جاسکتے ؟ وزیراعلی بھارتی پنجاب

نئی دلی(رپورٹنگ آن لائن) بھارت کی سکھ برادری نے اپنی حکومت کی جانب سے پاکستان جانے سے روکے جانے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سکھ یاتریوں کو نومبر میں بابا گرو نانک کی یوم مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

گڈو اور سکھر بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب، عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے’ شرجیل میمن

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حکومت سندھ قدرتی آفات اور ہنگامی صورتحال میں عوام کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنے کیلئے ہمہ وقت سرگرم ہے، قدرتی آفات میں عوام کو تنہا مزید پڑھیں

شہباز شریف

پاکستان اصولوں اور تمام عالمی معاہدوں میں جمہوری اقدار کی پاسداری اور فروغ کے لیے ہمیشہ کام کرتا رہا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کے تحت اصولوں اور تمام عالمی معاہدوں میں جمہوری اقدار کی پاسداری اور فروغ کے لیے ہمیشہ کام کرتا رہا ہے، جمہوریت کا عالمی دن مزید پڑھیں