بلین ٹری سونامی

بلین ٹری سونامی پروجیکٹ میں 3 ارب 49کروڑ سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے تحریک انصاف حکومت کے فلیگ شپ 10 بلین ٹری سونامی پروجیکٹ کے تین سال کے آڈٹ میں 3 ارب 49کروڑ 35لاکھ روپے سے زائد کی سنگین بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں مزید پڑھیں

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی صارفین سے کھربوں روپے وصول کرنے کا انکشاف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اس سال بجلی صارفین سے کھربوں روپے وصول کرنے کا انکشاف ہوا ہے،نیپرا دستاویزات میں انکشاف کیا گیا کہ 2022کے پہلے 7ماہ میں بجلی صارفین پر بھاری فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ مزید پڑھیں

ویرات کوہلی

10 سالوں میں پہلی مرتبہ ایک مہینہ بیٹ کو ہاتھ نہیں لگایا،کوہلی کا انکشاف

دبئی (رپورٹنگ آن لائن)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ 10 برسوں میں پہلی مرتبہ انہوں نے ایک ماہ بیٹ کو ہاتھ نہیں لگایا۔ حال ہی میں دئیے گئے انٹرویو میں ویرات کوہلی نے مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ

انڈسٹری میں صنف کی بنیاد پرامتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑا’عالیہ بھٹ

ممبئی(رپورٹنگ آن لائن) بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے انکشاف کیا ہے کہ انڈسٹری میں صنف کی بنیاد پرامتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑا۔عالیہ بھٹ نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ انہیں صنف کی بنیاد پرہندی فلم انڈسٹری میں مزید پڑھیں

بوگس فیڈنگ

ایک ہزارآٹو رکشوں کی بوگس فیڈنگ۔ناقص چارج شیٹ پر دو ڈائیریکٹروں کے خلاف انکوائری شروع

رپورٹنگ آن لائن۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ لاہور کے جوہرٹاون آفس میں رواں سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران ایک ہزار سے زائد آٹو رکشے بوگس کوائف کے تحت رجسٹرڈ کئے جانے کا انکشاف سامنے آنے پرمحکمے مزید پڑھیں

بوگس فیڈنگ

ایک ہزار سے زائد آٹو رکشوں کی بوگس فیڈنگ۔سیکرٹری و ڈی جی ایکسائز نے انکوائری شروع کر دی

رپورٹنگ آن لائن۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ لاہور کے جوہرٹاون آفس میں رواں سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران ایک ہزار سے زائد آٹو رکشے بوگس کوائف کے تحت رجسٹرڈ کئے جانے کا انکشاف سامنے آنے پر مزید پڑھیں

انکشاف

سابق مشیر احتساب کا اپنے اتحادیوں کے خلاف کیس نیب بھجوانے کا انکشاف

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)سابق حکومت کے مشیر احتساب و داخلہ شہزاد اکبر کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ مبینہ طور پر اپنے ہی اتحادیوں سے ہاتھ کرنے میں سرگرم رہے۔ انہوں نے اینٹی کرپشن اور ایف آئی اے میں مزید پڑھیں

معین علی

پاکستانی دورے کے لیے منتخب کیا جائے تو ریٹائرمنٹ ختم کرسکتا ہوں، معین علی

لندن (رپورٹنگ آن لائن)معین علی نے انکشاف کیا ہے کہ اگر انگلینڈ کی ٹیم سال کے آخر میں پاکستان کے دورے میں انہیں منتخب کرے تو وہ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ ختم کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کے مطابق معین مزید پڑھیں

اسد قیصر

اسد قیصر کی جانب سے خلاف ضابطہ بھرتیوں اور ترقیاں دینے کا انکشاف

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سابق اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے خلاف ضابطہ بھرتیوں اور ترقیاں دینے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق اسد قیصر نے 200 سے زائد افرادکوپارلیمنٹ سیکریٹریٹ میں بھرتی کیا اور ترقیاں دیں ، بھرتی مزید پڑھیں