مسجد اقصیٰ

مسجد اقصیٰ میں یہودی عبادت گاہ ضرور بناوں گا، اسرائیلی وزیر کی دھمکی

تل ابیب(رپورٹنگ آن لائن) اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر ایتمار بن گویر دھمکی دی ہے کہ مسجد اقصیٰ میں یہودی عبادت گاہ ضرور بناوں گا۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر اور انتہا پسند مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر کا مصر پر الزام

غزہ کی امداد روک دی گئی، اسرائیلی وزیر کا مصر پر الزام

تل ابیب (رپورٹنگ آن لائن)اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثوں (امریکہ، مصر اور قطر)کے ذریعے قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے اور غزہ کی پٹی میں جنگ بندی پر مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی جاری کوششوں کے دوران ہی ایک اسرائیلی مزید پڑھیں

بیزلیل سموٹریچ

حماس کا گولہ بارود مصر سے گزرتا ہے، اسرائیلی وزیر

تل ابیب(رپورٹنگ آن لائن) اسرائیل کے وزیر خزانہ بیزلیل سموٹریچ نے ایک ہرزہ سرائی کر کے مصر میں غم وغصہ کو بلندیوں تک پہنچا دیا ہے۔ غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق ایک بیان میں اسرائیل کے وزیر خزانہ بیزلیل سموٹریچ نے مزید پڑھیں

ایتمار بن غفیر

اسرائیلی وزیربن غفیر نے جیل سے فلسطینیوں کی جلد رہائی کا قانون منسوخ کردیا

تل ابیب (رپورٹنگ آن لائن)انتہا پسند اسرائیلی وزیر برائے قومی سلامتی ایتمار بن غفیر نے فلسطینی قیدیوں کی انتظامی رہائی سے متعلق قانون میں ترمیم جاری کی ہے، جس کے تحت بعض فلسطینی قیدیوں کو جیل سے جلد رہا کرنے مزید پڑھیں

وزیر خزانہ

اسرائیلی وزیر نے فلسطین سے نفرت کی انتہا کردی

تل ابیب(رپورٹنگ آن لائن)اسرائیل کے وزیر خزانہ نے ایک مرتبہ پھر فلسطین اور اس کے لوگوں سے اپنی نفرت کا اظہار کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فرانس کے دورے کے دوران ایک موقع پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر بیزالل مزید پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

اسرائیلی وزیر کا بیان نا قابل قبول ، پاکستانی عمارت کی تصاویر کا استعمال قابل مذمت ہے ، ترجمان دفتر خارجہ

اسلا م آباد (رپورٹنگ آن لائن )ترجمان دفتر خارجہ حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر کا بیان نا قابل قبول ہے پاکستانی عمارت کی تصاویر کا استعمال قابل مذمت ہے ، پاکستان میں امریکہ کا کوئی فوجی اڈہ مزید پڑھیں