عطا اللہ تارڑ

آپریشن بنیان مرصوص کے حوالے سے ایوان کا کردار قابل ستائش ہے،وزیراطلاعات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ آپریشن بنیان مرصوص کے حوالے سے ایوان کا کردار قابل ستائش ہے،تاریخ میں یہ ضرور لکھا جائے گا کہ یہاں سے تمام سیاسی جماعتوں نے یکجا مزید پڑھیں

عشرت العباد خان

پاکستان کی مسلح افواج نے کامیاب آپریشن بنیان مرصوص کے زریعہ بھارت کو حالیہ جنگ میں تاریخی شکست دی،ڈاکٹرعشرت العباد

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)میری پہچان پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج نے کامیاب آپریشن بنیان مرصوص کے زریعہ بھارت کو حالیہ جنگ میں تاریخی شکست دی ۔اس مزید پڑھیں

سید عاصم منیر

ملکی معیشت میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا نمایاں کردار ہے، آرمی چیف

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملکی معیشت میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا نمایاں کردار ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق امریکا کے سرکاری دورے کے موقع پر مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کل کراچی کا دورہ کریں گے

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف کل کراچی کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آپریشن بنیان مرصوص میں کردار ادا کرنے والے پاک بحریہ کے جوانوں اور افسران سے ملاقات کریں گے۔ پاک بحریہ کے مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

دنیا کفر ایک ملت بن گئی ، ان کے اتحاد کا مقصد، امت مسلمہ کا وجود ختم کرنا ہے’جاوید قصوری

لاہو ( رپورٹنگ آن لائن)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ دنیا کفر ایک ملت بن گئی ہے ، یہود و ہنود کا گٹھ جوڑہے جو مختلف سازشوں کے ساتھ مسلمانوں کے اوپر چڑھ دوڑے ہیں، مزید پڑھیں

فہد مصطفی

دوبارہ نہیں کرنا بیٹا، یہ فلم نہیں ہے، فہد مصطفی کا بھارت کو انتباہ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)معروف اداکار اور ٹیلی ویژن میزبان فہد مصطفی نے بھارتی جارحیت پر پاکستانی قوم اور افواجِ پاکستان کے بھرپور جواب کو سراہا اور بھارت کو دوٹوک وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ دوبارہ نہ کرنا بیٹا ورنہ چھوڑیں مزید پڑھیں

حمزہ شہباز شریف

آپریشن بنیان مرصوص نے پوری دنیا میں پاک فوج کی دھاک بٹھا دی، حمزہ شہباز

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ آپریشن بنیان مرصوص نے پوری دنیا میں پاک فوج کی دھاک بٹھا دی ہے۔ پاک بھارت جنگ بندی پر بیان دیتے ہوئے حمزہ شہباز کا مزید پڑھیں

رانا سکندر حیات

آپریشن بنیان مرصوص پہلے ہی دن دشمن کو اس کی اوقات میں واپس لے آیا’ راناسکندر

لاہور( رپورٹنگ آن لائن )وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ آپریشن بنیان مرصوص پہلے ہی دن مکمل ہو گیا اور مودی کے خوابوں کا رام مندر چکنا چور ہو گیا۔ انہوں نے کہا کہ آپریشن بنیان مرصوص مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

” آپریشن بنیان مرصوص ” ہندوستان کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوا ہے ‘ جماعت اسلامی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے پاک آرمی کی جانب سے” آپریشن بنیان مرصوص ” کے آغاز پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا جتنا شکر ادا کریں کم ہے مزید پڑھیں