فاروق ستار

پیپلزپارٹی کا مردم شماری سے کوئی تعلق نہیں، اس نے جوگنتی پوری کرنی تھی وہ پہلے ہی کرلی،فاروق ستار

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) رہنما ایم کیو ایم فاروق ستار نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کا مردم شماری سے کوئی تعلق نہیں، پیپلزپارٹی نے جوگنتی پوری کرنی تھی وہ پہلے ہی کرلی۔جمعرات کے روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنما مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

آصف زرداری سے فضل الرحمن کی ملاقات، ضمنی انتخابات سمیت دیگر معاملات پر گفتگو

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سابق صدر آصف زرداری سے مولانا فضل الرحمن نے ملاقات کی جس میں ضمنی انتخابات سمیت عام انتخابات کے انعقاد پر مشاورت کی۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

شہر میں تباہی کی واحد وجہ پیپلزپارٹی کی اجارہ داری ہے، حافظ نعیم الرحمن

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہاہے کہ شہر تباہی کی واحد وجہ پیپلز پارٹی کی اجارہ داری ہے،پہلی بار پیپلز پارٹی کو سندھ میں مشکلات کا سامنا ہے، اب عوام جماعتِ اسلامی کو منتخب کریں مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

کے پی میں کہیں پر بھی کسی مخالف کے خلاف انتقامی کارروائی نہیں ہوئی،حلیم عاد ل شیخ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ وڈیو بیان میں کہا ہے سندھ میں پیپلزپارٹی کی قیادت اور سندھ حکومت میں اعلی عہدوں پر افسران نے سیاسی بداخلاقی کی اعلی مثالیں قائم کی مزید پڑھیں

مصطفی نواز کھوکھر

مصطفی نواز کھوکھر سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ، استعفی چیئرمین سینیٹ کو پیش کر دیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے سینیٹ کی رکنیت سے استعفی دے دیا۔ مصطفی نواز کھوکھر نے اپنا استعفی چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پیش کیا جس کی تصویر انہوں نے اپنے ٹوئٹر مزید پڑھیں

نیئر بخاری

ترجمان پاک فوج کے بیان کے بعد عمران خان کا جھوٹ کھل کر سامنے آ چکا ہے، نیئر بخاری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری نے کہاہے کہ ترجمان پاک فوج کے بیان کے بعد عمران خان کا جھوٹ کھل کر سامنے آ چکا ہے۔ اپنے بیان میں نیئر حسین بخاری نے کہاکہ پاک مزید پڑھیں

اعتزاز احسن

پیپلزپارٹی کا اپنے بانی رکن اعتزاز احسن کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی نے اپنے بانی رکن اعتزاز احسن کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے اعتزاز احسن کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور پارٹی کی بنیادی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلئے مزید پڑھیں

شازیہ مری

عمران خان کے کئی چہرے ہر چہرہ انتہائی بھیانک ہے ، شازیہ مری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے کہاہے کہ عمران خان کے کئی چہرے ہر چہرہ انتہائی بھیانک ہے ۔ اپنے بیان میں شازیہ مری نے کہاکہ ماننا پڑے گا کہ عمران خان کے مزید پڑھیں

منظور وسان

عمران خان کولانے والے اب دوبارہ ایسی غلطی نہیں کریں گے،منظور وسان

کراچی(رپورٹنگ آن لائن )پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ عمران خان کولانے والے اب دوبارہ ایسی غلطی نہیں کریں گے۔ سندھ ہائیکورٹ کے باہر میڈیاے گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ ملکی حالات بہتری کی مزید پڑھیں

سعید غنی

آئی جی اسلام آباد پولیس ، ڈی آئی جی اور خاتون جج کو دی گئی دھمکیاں قابل مذمت ہے ، سعید غنی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا کہ آئی جی اسلام آباد پولیس ، ڈی آئی جی اور خاتون جج کو دی گئی دھمکیاں قابل مذمت ہے ، عمران خان کا جب جی چاہتا ہے اداروں مزید پڑھیں