سولر پینل

قومی اسمبلی اور سینٹ کمیٹیوں نے سولر پینل پر 18 فیصد سیلز ٹیکس کی تجویز مسترد کردی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)قومی اسمبلی اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے سولر پینل پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز کی سخت مخالفت کر دی۔ وفاقی دارالحکومت میں سید نوید قمر کی زیرصدارت قومی اسمبلی کی مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

سر دار ایاز صادق سے رومانیہ کے سفیر کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات، پارلیمانی روابط، اور خطے کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے رومانیہ کے سفیر ڈین اسٹونیسکو نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات، پارلیمانی روابط، اور خطے کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی اور سینیٹ میں ایران پر اسرائیلی حملے کے خلاف قراردادیں متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)قومی اسمبلی اور سینیٹ نے ایران پر اسرائیلی حملے کے خلاف قراردادیں متفقہ طور پر منظور کرتے ہوئے کہاہے کہ اسرائیل نے ایرانی سالمیت کی خلاف ورزی کی، پاکستانی قوم، حکومت اور پارلیمان ایران کے ساتھ مزید پڑھیں

عمر ایوب

عمر ایوب کا دہشتگرد حملے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوراب ہدایت آ بلیدی کے شہادت پر دلی دکھ اور رنج کا اظہار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے دہشتگردوں کے حملے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوراب ہدایت آ بلیدی کے شہادت پر دلی دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ بلوچستان کے مزید پڑھیں

شیخ وقاص اکرم

بانی کا پولی گراف ٹیسٹ کرنے کی کوشش توہین آمیز ہے، شیخ وقاص

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا پولی گراف ٹیسٹ کرنے کی کوشش توہین آمیز ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ میں مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

سپیکر قومی اسمبلی کا 17 خوارج کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پاک۔افغان سرحد پر فالو اپ آپریشن کے دوران 17 خوارج دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ پیر کو قومی اسمبلی مزید پڑھیں

شرمیلا فاروقی

کینالز کے معاملے کو وفاق اتنی سنجیدگی سے نہیں لے رہا جتنا اس کو لینا چاہیے،، شرمیلا فاروقی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی شرمیلا فاروقی نے کہاہے کہ کینالز کے معاملے کو وفاق اتنی سنجیدگی سے نہیں لے رہا جتنا اس کو لینا چاہیے، اب یہ کہنا کہ وفاق میں بیٹھے لوگ سن رہے ہیں مزید پڑھیں

شہباز شریف

جناح میڈیکل کمپلیکس پورے خطے کے لیے بہترین طبی سہولیات اور جدید ترین طبی تحقیق کے لیے آلات سے لیس ہسپتال ہو گا، وزیراعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ جناح میڈیکل کمپلیکس پورے خطے کے لیے بہترین طبی سہولیات اور جدید ترین طبی تحقیق کے لیے آلات سے لیس ہسپتال ہو گا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر مزید پڑھیں