حماد اظہر

امپورٹڈ حکومت نے عمران خان کو گرفتار کیا تو ملک التحریر اسکوائر بن جائےگا‘ حماد اظہر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے عمران خان کو گرفتار کیا تو پورا ملک التحریراسکوائربن جائیگا‘نوازشریف کہہ رہے ہیں ابھی اسمبلیاں توڑ دو ورنہ ہم بے نقاب ہوجائیں گے‘ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

مسجد نبوی واقعے پرتحریک انصاف کے خلاف ایف آئی آرز اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) پی ٹی آئی کے رہنما قاسم سوری نے مسجد نبوی میں پیش آنے والے واقعے پر تحریک انصاف کے خلاف ایف آئی آرز اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کردی۔ تفصیلات کے مطابق سابق ڈپٹی اسپیکروتحریک مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کیخلاف درخواست پرفریقین سے جواب طلب

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) سندھ ہائیکورٹ نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کیخلاف تحریک انصاف کی درخواست پر فریقین سے جواب طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کے خلاف تحریک انصاف مزید پڑھیں

صدر پی ٹی آئی پنجاب

آزادی مارچ پاکستان کی حقیقی آزادی ، خودمختاری کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا،صدر پی ٹی آئی پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )پی ٹی آئی پنجاب کے صدر شفقت محمود نے کہا ہے کہ تحریک انصاف متحد ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی پنجاب کے صدر شفقت محمود کی زیر صدارت ضلعی صدور،جنرل سیکرٹریز اورایڈوائزری کونسل کا مزید پڑھیں

شیخ راشد شفیق

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اٹک(رپورٹنگ آن لائن) جوڈیشل مجسٹریٹ نے شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔پولیس نے جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر شیخ راشد شفیق کو اٹک کے ڈیوٹی جج کی عدالت میں پیش کیا جہاں مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کا ”حقیقی آزادی “کی تحریک میانوالی سے شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنی حقیقی آزادی کی تحریک کا آغاز میانوالی سے کرنے کا اعلان کردیا۔ اپنے ویڈیو بیان میں عمران خان نے کہا کہ کرپٹ ترین لوگوں کی امپورٹڈ حکومت ہم مزید پڑھیں

فواد چوہدری

ملکی تاریخ میں شاید پہلی بار حکومت توہین مذہب قانون اپوزیشن کیخلاف استعمال کررہی ہے‘فواد چوہدری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما فوادچوہدری نے الزام لگایا ہے کہ شاید پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کوئی حکومت توہین مذہب قانون اپوزیشن کے خلاف استعمال کررہی ہے۔فوادچوہدری نے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

فواد چوہدری

فواد چوہدری کا حمزہ شہباز کی وزیر اعلیٰ پنجاب کا حلف فوری ختم کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے حمزہ شہباز کی وزیر اعلیٰ پنجاب کا حلف فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے جس پر وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے بھرپور جواب دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں