سیف الاسلام

سیف الاسلام قذافی کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر زیر گردش

طرابلس (رپورٹنگ آن لائن)لیبیا کے مقتول سربراہ معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کی ایک نئی تصویر سوشل میڈیا پر گردش میں آئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق تصویر میں وہ اپنے پائوں پر دو زانوں بیٹھے ہوئے نظر آ مزید پڑھیں

موضوعِ بحث

جرمنی میں میونخ سکیورٹی کانفرنس کا آغاز، یوکرائن بحران موضوعِ بحث

میونخ(رپورٹنگ آن لائن)جرمنی کے شہر میونخ میں سالانہ بین الاقوامی سکیورٹی کانفرنس شروع ہوگئی ہے۔ اس تین روزہ کانفرنس میں بھی یوکرائن بحران ہی چھایا ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق افتتاحی اجلاس میں کی جانے والی تقاریر میں اس بحران کی مزید پڑھیں

سری لنکا

سری لنکاکی سرکاری پیٹرولیم کمپنی دیوالیہ، تیل خریدنے کیلئے رقم ختم

کولمبو(رپورٹنگ آن لائن)سری لنکا کی سرکاری پیٹرولیم کمپنی دیوالیہ ہوگئی اور اس کے پاس تیل خریدنے کے لیے پیسے نہ ہونے پر ملک میں تیل کے شدید بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا کے مزید پڑھیں

اقوامِ متحدہ

اقوامِ متحدہ کی جانب سے فلسطینیوں پر مظالم کی تفتیش پر اسرائیل برہم

تل ابیب/نیویارک( رپورٹنگ آن لائن)الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے کے مصداق غاصب اسرائیل فلسطینیوں پر مظالم کی تفتیش کیے جانے پر اقوامِ متحدہ سے ناراض ہوگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق انکوائری کمیشن کی سربراہ ناوی پلئی نے اسرائیل حکومت کو بھیجے گئے مزید پڑھیں

چین نیپال

چین نیپال کے خلاف امریکہ کی زبردستی سفارت کاری کی مخالفت کرتا ہے، وزارت خارجہ

بیجنگ(ر پورٹنگ آن لائن) وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے ایک باقاعدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چین نیپال کے ساتھ تعاون کے بہانے سے امریکہ کی “جبری سفارت کاری”  کی مخالفت کرتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق امریکی مزید پڑھیں

چین

چین اور ارجنٹائن کے صدور کے درمیان دونوں ملکوں کے سفارتی تعلقات کے قیام کی 50ویں سالگرہ کے موقع پر تہنیتی پیغامات کا تبادلہ

بیجنگ (ر پورٹنگ آن لائن) چینی صدر شی جن پھنگ نے جمہوریہ ارجنٹائن کے صدر آربرٹو فرنانڈیز کے ساتھ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 50ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکبادی پیغامات کا تبادلہ کیا۔چینی میڈ یا مزید پڑھیں

امریکی صدر

روس یوکرین پرحملے کا بہانہ ڈھونڈ رہا ہے، امریکی صدر

واشنگٹن(ر پورٹنگ آن لائن)امریکی صدرجوبائیڈن نے کہا ہے کہ روس یوکرین پرحملے کا بہانہ ڈھونڈ رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہائوس کے باہرمیڈیا سے گفتگو میں امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ روس یوکرین پرحملے کے مزید پڑھیں

جرمنی کا الزام

روس سرد جنگ والے مطالبات کر رہا ہے، جرمنی کا الزام

میونخ(ر پورٹنگ آن لائن)جرمنی نے الزام عائد کیا ہے کہ روس سرد جنگ دور کے مطالبات کے ذریعے یورپی سلامتی کو خطرات کا شکار کر رہا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جنوبی جرمن شہر میونخ میں عالمی سکیورٹی کانفرنس میں شرکت مزید پڑھیں

افریقی ملک

افریقی ملک ملاوی میں پولیو ٹائپ ون کا ایک کیس تشخیص

لی لنگوی(ر پورٹنگ آن لائن)افریقی ملک ملاوی میں پولیو ٹائپ ون کا ایک کیس تشخیص کیا گیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے بتایاکہ گزشتہ پانچ برسوں میں براعظم افریقہ میں پولیو کا یہ پہلا کیس ہے۔ اسی مزید پڑھیں

حماس

آسٹریلیا کا تمام حماس کودہشت گرد تنظیم قرار دینے کا فیصلہ

کینبرا(ر پورٹنگ آن لائن)آسٹریلیا نے غزہ کی حکمران حماس کومکمل طورپردہشت گرد تنظیم قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔اس کے تحت اسلامی تحریک مزاحمت کی مالی معاونت پر پابندیاں عاید کی جارہی ہیں اوراس میں اس کی تمام شاخوں کا مزید پڑھیں