سپریم کورٹ

ججز اور بیوروکریٹس کو پلاٹ الاٹمنٹ،سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے اسلام آباد سیکٹر ایف 14 اور 15 میں ججز اور بیوروکریٹس کو پلاٹ الاٹمنٹ کے معاملے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ عدات عظمیٰ نے کیس کا محفوظ شدہ فیصلہ سناتے مزید پڑھیں

اعظم سواتی

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے سندھ میں مقدمات کے اندراج کیخلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی نے سندھ میں مقدمات کے اندراج کیخلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا،درخواست میں سیکریٹری داخلہ سندھ اور آئی جی پولیس سندھ کو فریق بنایا گیا ہے۔بدھ کو اعظم سواتی نے آئینی درخواست مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر اہم احکامات جاری کردئیے

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر ہر پولیس اسٹیشن میں لاپتا اور نامعلوم ڈیڈ باڈیز کا ریکارڈ اپ ڈیٹ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے اہم احکامات جاری کردئیے،بدھ کو سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہورہائیکورٹ میں دفعہ 144 کے ممکنہ نفاذ کیخلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ میں دفعہ 144 کے ممکنہ نفاذ کیخلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔جسٹس طارق ندیم شہری منیراحمدکی درخواست پرکچھ دیربعدسماعت کریں گے،درخواست گزار نے مو قف اختیارکیاکہ حکومت سیاسی اجتماع کوروکنے کی لئے دفعہ 144 مزید پڑھیں

زرتاج گل

احتجاج اور توڑپھوڑ کیس؛ عمر ایوب، زرتاج گل کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے احتجاج اور توڑ پھوڑ کیس میں پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل وزیر، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور فیصل امین کی عبوری ضمانت میں 5 دسمبر تک مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

پشاور ہائیکورٹ نے نیب نوٹس کیخلاف علی امین گنڈاپور کی درخواست نمٹا دی

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) پشاور ہائیکورٹ نے نیب نوٹس کیخلاف وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی درخواست نمٹا دی۔چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد نے نیب نوٹس کے خلاف وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی درخواست پر سماعت کی۔دوران مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق درخواست خارج کردی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست خارج کردی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے آرمی چیف جنرل مزید پڑھیں

عمران خان

توشہ خانہ جعلی رسیدوں کا کیس؛ عمران خان، بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)توشہ خانہ جعلی رسیدوں کے کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے عمران خان کی چھ اور بشریٰ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

50فیصد سے زائد ووٹ والے امیدوار کو کامیاب قرار دینے کی درخواست جرمانے کے ساتھ خارج

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے الیکشن میں 50 فیصد سے زائد ووٹ لینے والے امیدواروں کو کامیاب قرار دینے کی درخواست کو آئینی بینچ نے 20 ہزار جرمانہ عائد کرکے خارج کردی جبکہ آزاد امیدوار کو مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ ، نیوچالی میں اربوں روپے مالیت کی جائیداد کے تنازعے سے متعلق درخواست پر سماعت3ہفتوں کے لیے ملتوی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے نیوچالی میں اربوں روپے مالیت کی جائیداد کے تنازعے سے متعلق درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ریماکس دیئے ہیں کہ پہلے عدالت کو درخواست کے قابل سماعت ہونے پر مطمئن کیا جائے۔پیرکو سندھ ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں