علی امین گنڈاپور

اسلام آباد میں احتجاج: عمران خان سمیت پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کیخلاف 8 مقدمات درج

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی دارالحکومت میں تحریک انصاف کے احتجاج کے بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت پارٹی رہنماؤں،کارکنان کیخلاف اسلام آبادمیں 8 مقدمات درج ہوگئے۔مقدمات میں بشریٰ بی بی، علی امین گنڈاپور ، سلمان اکرم راجہ، شیخ مزید پڑھیں

صداقت عباسی

صداقت عباسی کی مبینہ غیرقانونی حراست، رہائی کیلئے دائر درخواست پر پولیس کو نوٹس

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سابق ممبر قومی اسمبلی صداقت عباسی کی مبینہ غیرقانونی حراست اور رہائی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد پولیس کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب مزید پڑھیں

بابر اعوان

جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم چوتھی بار مؤخر

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)سانحہ نو مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم چوتھی بار مؤخر ہوگئی۔انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کے مقدمات کا ریکارڈ انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش،سماعت 11دسمبر تک ملتوی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )انسداد دہشت گردی عدالت میں شاہ محمود قریشی کے مقدمات کا ریکارڈ پیش کردیا گیا۔شاہ محمود قریشی کیخلاف مغل پورہ، زمان پارک اور جناح ہاس کے قریب چوک میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے 5 مقدمات کی مزید پڑھیں

عمر ایوب

جلا ﺅگھیرا ﺅمقدمات، عمر ایوب اور زرتاج گل کی حاضری معافی کی درخواستیں منظور

گوجرانوالہ(رپورٹنگ آن لائن )نومئی ہنگامہ آرائی اور جلاﺅ گھیرﺅا کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنماﺅں عمر ایوب اور زرتاج گل کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواستیں منظور کر لی گئیں۔اے ٹی سی گوجرانوالہ میں عمر ایوب، زرتاج گل مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی۔لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے ، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ آئین پاکستان میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ ، پی ٹی آئی احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر ازخودنوٹس لینےکی استدعا مسترد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ہونے والی ہلاکتوں کے معاملے پر از خود نوٹس لینے کی استدعا مسترد کردی۔ سپریم کورٹ میں موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی سے متعلق مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

پی ٹی آئی احتجاج، پولیس اہلکار کے جاں بحق ہونے کے مقدمے میں عمران سمیت دیگر رہنما نامزد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ہکلہ انٹرچینج کے قریب پولیس کانسٹیبل کے جاں بحق ہونے کا مقدمہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگر پارٹی رہنماﺅں کے خلاف درج کرلیا گیا۔ مقدمے مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

بانی پی ٹی آئی اور علی امین گنڈاپور کیخلاف پولیس اہلکار کی ہلاکت کا مقدمہ درج

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن )ہکلہ انٹرچینج کے قریب پولیس کانسٹیبل کے جاں بحق ہونے کا مقدمہ پی ٹی آئی قیادت کیخلاف درج کرلیا گیا۔تھانہ ٹیکسلا میں پولیس کی مدعیت میں درج مقدمے میں بانی پی ٹی آئی، وزیراعلی خیبر پختونخوا علی مزید پڑھیں