سپریم کورٹ

آئینی بینچ، آڈیو لیکس پر انکوائری کمیشن کے قیام کیخلاف کیس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی استدعا پر سماعت ملتو ی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ آئینی بنچ نے آڈیو لیکس پر انکوائری کمیشن کے قیام کیخلاف کیس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی استدعا پر سماعت ملتو ی کردی۔ آئینی بنچ میں آڈیو لیکس پر انکوائری کمیشن کے قیام کیخلاف کیس مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ، بھاٹی چوک میں مچھلی کی دکانیں سیل کرنے کیخلاف درخواستوں پر انتظامیہ سے جواب طلب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے بھاٹی چوک میں مچھلی کی دکانیں سیل کرنے کے خلاف درخواستوں پر ضلعی انتظامیہ سے جواب طلب کر لیا۔بھاٹی چوک سے پرانی مچھلی منڈی کی شہر سے باہر منتقلی کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

عمر ایوب

پشاورہائیکورٹ ،عمر ایوب اور فیصل امین گنڈا پور کی 21 دسمبر تک راہداری ضمانت منظور

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماﺅں عمر ایوب اور فیصل امین کی 21 دسمبر تک راہداری ضمانت منظور کرلی۔پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد نے عمر ایوب اور فیصل امین کی راہداری ضمانت کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

عمران خان، بشری بی بی

بانی پی ٹی آئی 28 ستمبر، 4 اکتوبر اور 5 اکتوبر کے 6 مقدمات میں بھی گرفتار

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 28 ستمبر، 4 اکتوبر اور 5 اکتوبر کے 6 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی جبکہ 24 نومبر احتجاج کے 28 مقدمات میں تاحال گرفتاری نہیں ڈالی گئی۔بانی پی مزید پڑھیں

یاسمین راشد

9 مئی مقدمات، یاسمین راشد و دیگر عدالت میں پیش، ملزمان کو چالان فراہم کرنے کا حکم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )9 مئی مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماءیاسمین راشد و دیگر کو عدالت میں پیش کردیا گیا، جہاں عدالت نے ملزمان کو چالان فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں 9 مئی جلاﺅ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

آئینی بینچ، الیکشن ایکٹ 2024 میں ترمیم کیخلاف درخواستیں 4 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے طریقہ کار میں تبدیلی کا معاملہ، الیکشن ایکٹ 2024 میں ترمیم کیخلاف درخواستیں 4 دسمبر کو سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر ہو گئیں۔درخواستیں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، ممبر مزید پڑھیں

عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان 9 مئی واقعات کے ذمہ دار قرار، 8 مقدمات میں ضمانتیں مسترد

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)انسداد دہشت گری عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 9 مئی واقعات کا ذمہ دار قرار دیدیا،عدالت نے عمران خان کی 8 مقدمات میں ضمانتیں مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔لاہور کی انسداد مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیر افضل مروت کو گرفتار نہ کرنے کا حکم، درج مقدمات کی رپورٹ طلب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈی چوک احتجاج پر شیر افضل مروت کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کردئیے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس ارباب محمد طاہر نے مزید پڑھیں