جلائو گھیرائو کیس

9 مئی جلائو گھیرائو کیس،پی ٹی آئی کے 8کارکنان اشتہاری قرار

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9مئی کو جناح ہائوس میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے کیس میں پی ٹی آئی کے 8کارکنوں کو اشتہاری قرار دے دیا۔انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج منظر علی مزید پڑھیں

عادل بازئی

رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔عادل بازئی کی اپیل پر سماعت جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔سپریم مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

عدالت کو یقین دہانی کے باوجود عدم پیشی’ پرویز الٰہی پر فرد جرم پھر ملتوی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے وکیل کی جانب سے عدالت کو یقین دہانی کے باوجود آج پیش نہ کیے جانے کی وجہ سے فرد جرم پھر ملتوی ہو گئی جب کہ عدالت نے برہمی کا بھی اظہار مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہورہائیکورٹ،انٹرنیٹ کی سست رفتار کیخلاف درخواست پر پی ٹی اے کو نوٹس

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے انٹرنیٹ کی سست رفتاری کے خلاف درخواست پر پی ٹی اے اور دیگر متعلقہ حکام کو نوٹس جاری کر دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں انٹرنیٹ کی سست رفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجہ

26 نومبر کو گرفتار افراد پر 9 مئی کے مقدمات بھی ڈالے جا رہے ہیں’ سلمان اکرم راجہ

پشاور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ 26 نومبر کو گرفتار افراد کو 9 مئی کے مقدمات میں بھی شامل کیا جا رہا ہے۔ پشاور ہائی کورٹ میں میڈیا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

پی ٹی آئی احتجاج’ امن وامان بحال رکھنے کا آرڈر تھا، معاملے کو پیچیدہ بنادیا، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارتِ داخلہ کو پی ٹی آئی احتجاج سے متعلق رپورٹ جمع کروانے کے لیے مزید وقت دے دیا۔چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی احتجاج سے متعلق عدالتی آرڈر کی خلاف ورزی مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت ملتوی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ آئینی بینچ نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی درخواست پر سماعت موسم سرما کی تعطیلات کے بعد تک ملتوی کر دی۔سپریم مزید پڑھیں

انور مقصود

افواج پاکستان کی توہین پر مزاح نگار انور مقصود کے خلاف مقدمہ۔ ایڈووکیٹ سپریم کورٹ میاں روف نے درخواست دیدی

رپورٹنگ آن لائن معروف ٹی وی اینکر اور مزاح نگار انور مقصود کے خلاف اندراج مقدمہ کےلئے تھانہ مزنگ میں درخواست جمع کروا دی گئی۔ درخواست گزار ایڈووکیٹ سپریم کورٹ میاں محمد رؤف کی جانب سے درخواست میں مئوقف اپنایا مزید پڑھیں

آئینی بینچ سپریم کورٹ

سپریم کورٹ’ مظاہر علی نقوی کی شوکاز نوٹس کیخلاف درخواست خارج

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے مظاہر علی نقوی کی شوکاز نوٹس کے خلاف درخواست خارج کر دی۔مظاہر علی نقوی کی جوڈیشل کونسل کے خلاف درخواست پر سماعت 7 رکنی آئینی بینچ نے کی۔ مظاہر علی مزید پڑھیں