لاہور ہائی کورٹ

شہری اور اسکی فیملی کانام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے پر ڈی جی امیگریشن سے جواب طلب

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے شہری اور اسکی فیملی کانام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے پر ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ سے 25جون کو جواب طلب کرلیا۔جسٹس شمس محمود مرزا نے شہری سید محمد عون کی درخواست مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

190 ملین پاؤنڈ کیس،عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستیں (کل) سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے پیٹرن انچیف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں کو (کل)بدھ کو سماعت کیلئے مقرر کردیا۔ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے تہرے قتل کے مجرم کی تین بار سزائے موت کا لعدم قرار دیدی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)ناقص پراسکیوشن اور ناقص تفتیش کے باعث لاہور ہائیکورٹ سے مجرم بری ہونے لگے جب کہ عدالت عالیہ نے تہرے قتل کے مجرم کی 3 بار سزائے موت کالعدم قرار دے دی۔ ایک رپورٹ کے مطابق عدالت نے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے مختلف محکموں میں گریڈ ایک سے 4 تک ملازمین کی بھرتیاں روکنے کیخلاف سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قراردے دیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے مختلف محکموں میں گریڈ ایک سے 4 تک ملازمین کی بھرتیاں روکنے کیخلاف سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے دوبارہ سن کر میرٹ پر فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا۔ سپریم مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

عارف علوی کے اکاؤنٹ سے 10 لاکھ روپے تک نکلوانے کی اجازت دیدی گئی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے سابق صدر عارف علوی کے اکاؤنٹ سے 10 لاکھ روپے تک نکلوانے کی اجازت دے دی۔ عارف علوی کے بینک اکاؤنٹس سربمہر کرنے کے کیس میں ڈائریکٹر نیشنل سائبر کرائم مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

ہڑتالی ڈاکٹروں کیخلاف حکومتی کارروائی کا معاملہ ،صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن سمیت 6 ڈاکٹروں کی برطرفی کے نوٹسز معطل

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے ہڑتالی ڈاکٹروں کے خلاف حکومتی کارروائی کا معاملے پر صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ڈاکٹر شعیب نیازی سمیت 6ڈاکٹرز کی برطرفی کے نوٹسز معطل کردئیے ،پنجاب حکومت کے لاء افسر نے جواب جمع مزید پڑھیں

فواد چوہدری

فواد چوہدری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ میں رپورٹ جمع

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا، ڈائریکٹوریٹ جنرل ایمیگریشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں رپورٹ جمع کروادی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں فواد چوہدری کا نام سفری پابندی کی مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

عمران، بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیل، نیب پراسیکیوشن ٹیم نوٹیفائی کرنے کیلئے مہلت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطل کرنے کی اپیل پر نیب پراسکیوشن ٹیم نوٹیفائی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے پولٹری فارمز سے چار فیصد اضافی ٹیکس وصولی روک دی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پولٹری فارمز سے چار فیصد اضافی ٹیکس وصولی روک دی ،عدالت نے وفاقی حکومت ،ایف بی آر سمیت دیگر فریقین نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ۔ جسٹس عابد عزیز شیخ نے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

جسٹس انوار حسین نے درخواست گزار شاہد جاوید خالد کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے فیصلہ کالعدم قرار دیدیا،لاہور ہائیکورٹ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین نے درخواست گزار شاہد جاوید خالد کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے فیصلہ کالعدم قرار دیدیا. عدالت کا درخواست گزار کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دیدیا، مزید پڑھیں