شہریار آفریدی

شہریار آفریدی، شہرام ترکئی سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی حفاظتی ضمانتیں منظور

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) پشاور ہائیکورٹ نے شہریار آفریدی اور شہرام ترکئی سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی حفاظتی ضمانتیں منظور کر لیں۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد نے کی پی ٹی آئی رہنماؤں مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ

خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات منعقد نہ کرانے پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات منعقد نہ کرانے پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب کے دارالامان سے تمام مرد ملازمین کو ہٹانے کا حکم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو تمام دارالامان سے مرد ملازمین کو ہٹانے، شیلٹر ہومز کی مانیٹرنگ کیلئے ڈیٹا بیس اور سافٹ ویئر بنانے اور تمام دارالامان کے داخلی راستے اور احاطے میں سی سی ٹی وی کیمرے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن ٹریبیونل کو کام سے روک دیا،حکم امتناع جاری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد الیکشن ٹریبیونل سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد سے پی ٹی آئی کے امیدوار عامر مغل کی درخواست پر حکم امتناع جاری کردیا اور ان کی الیکشن پٹیشن کی حد تک ٹریبیونل مزید پڑھیں

عمر ایوب

پشاور ہائیکورٹ نے عمر ایوب کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی

پشاور (رپورٹنگ آن لائن) پشاور ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کی راہداری ضمانت کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

شبلی فراز

ڈی چوک احتجاج کیس: شبلی فراز کی 5 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے ڈی چوک احتجاج کیس میں شبلی فراز کی 5 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور کر لیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کا فیصلہ مؤخر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کا فیصلہ نہ سنایا جا سکا۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا نے عمران خان مزید پڑھیں

اسرائیلی جرائم کی تحقیقات کیلئے اقوام متحدہ میں بھاری اکثریت سے قرارداد منظور

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن)غزہ میں فلسطینیوں کی اسرائیل کے ہاتھوں نسل کشی کے خلاف اسرائیلی جرائم کی تحقیقات کیلئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھاری اکثریت سے قرارداد منظورکر لی گئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ناروے کی جانب سے پیش کردہ مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ

24 نومبر احتجاج کیس: پی ٹی آئی کے 140 سے زائد رہنماؤں کی ضمانت منظور

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) پشاور ہائی کورٹ نے 24 نومبر کو ڈی چوک اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے بعد درج مقدمات میں پارٹی کے 140 سے زائد رہنماؤں، ممبران اسمبلی اور کارکنان کی راہداری اور حفاظتی ضمانت مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

9 مئی کیسز، شاہ محمود قریشی،ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9مئی کے پرتشدد واقعات سے حوالے سے درج مقدمات میں پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی اور ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت ملتوی کردی مزید پڑھیں