جسٹس امین الدین خان

جسٹس امین الدین خان کی سپریم کورٹ تعیناتی کا معاملہ، ان چیمبر اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)جسٹس امین الدین خان کی سپریم کورٹ تعیناتی کے معاملے پررجسٹرار آفس اعتراضات کیخلاف ان چیمبر اپیل سماعت کیلئے مقررکر دی گئی۔ جسٹس جمال مندوخیل چھ جنوری کو چیمبرمیں اپیل پرسماعت کریں گے۔سابق چیف جسٹس پشاورہائی کورٹ مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ

چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ کا جنوبی وزیرستان، ٹانک کی عدالتیں دوبارہ فعال کرنے کا حکم

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)پشاورہائیکورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نے جنوبی وزیرستان اور ٹانک کی عدالتیں دوبارہ فعال کرنے کا حکم جاری کردیا، رجسٹرارنے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پشاورہائیکورٹ کے جاری اعلامیہ کے مطابق جوڈیشل افسران اوردیگرمتعلقہ حکام کو ہدایات دی گئی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

پاکستانی شہری بیوی کو چھوڑ کر بیٹی وطن لے آیا، پولینڈ کی شہری بچی کیلئے اسلام آباد آگئی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستانی شہری کا اپنی پولِش بیٹی کو ماں کی اجازت کے بغیر دھوکا دہی کے ذریعے پاکستان لانے کا انکشاف ہوا ہے، پولینڈ کی شہری نے بیٹی کی واپسی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ میں کیسز کی سماعت کیلئے دو ڈویژن ،سات سنگل بنچز تشکیل

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کے دوسرے ہفتے کیسوں کی سماعت کیلئے دو ڈویژن اور سات سنگل بنچز تشکیل دئیے گئے ہیں۔ روسٹر کے مطابق جسٹس چوہدری محمد اقبال کی سربراہی میں دو رکنی بنچ تمام مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

خاتون کی سیکیورٹی یقینی بنانے کیلئے رقم میں اضافہ کیا جانا چاہیے’لاہورہائیکورٹ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پسند کی شادی کرنے والی خاتون کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دیتے ہوئے دولہا کو حکم دیا ہے کہ وہ حق مہر کی رقم ایک ہزار ڈالر سے بڑھا کر 10 ہزار ڈالر مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ

پشاور ہائیکورٹ کا جنوبی وزیرستان اور ٹانک میں بند عدالتیں بحال کرنے کا حکم

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے جنوبی وزیرستان اور ٹانک میں بند عدالتیں دوبارہ بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ رجسٹرار آفس پشاور ہائی کورٹ نے چیف جسٹس کی جانب سے حکم کے بعد جنوبی وزیرستان اور ٹانک میں مزید پڑھیں

یحیی آفریدی

ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے لئے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس طلب

اسلام آباد/لاہور(رپورٹنگ آن لائن )چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحیی آفریدی نے ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے معاملے پرجوڈیشل کمیشن اجلاس طلب کر لیے۔ 17 جنوری کو اسلام آباد اور بلوچستان ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتیوں سے متعلق مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سال 2024ء میں 10 ہزار571 مقدمات کے فیصلے کیے

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ کے 2024ء میں کیے گئے فیصلوں کی رپورٹ سامنے آگئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے سال 2024ء میں 10 ہزار571 مقدمات کے فیصلے کیے، چیف جسٹس عامر فاروق نے سب سے زیادہ 2 مزید پڑھیں