سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ،26ویں آئینی ترمیم کیخلاف شاہد خاقان کی درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی ہے۔ جمعرات کو سندھ ہائی کورٹ میں چیف جسٹس جسٹس محمد شفیع صدیقی نے 26 مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجہ

(آج) تحریری مطالبات پیش کرینگے، پھر حکومت کی مرضی وہ مذاکرات چلانا چاہتی ہے یا نہیں، سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ (آج) جمعرات کو اپنے مطالبات تحریری طور پر پیش کر دیں گے، پھر حکومت کی مرضی ہے وہ مذاکرات کو چلانا چاہتی ہے یا نہیں۔ سپریم مزید پڑھیں

توشہ خانہ 2کیس

اسلام آباد ہائیکورٹ، عمران خان، بشری بی بی کی بریت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان اور اہلیہ بشری بی بی کی جانب سے توشہ خانہ 2کیس میں دائر بریت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب رجسٹرار آفس کے لگائے مزید پڑھیں

ہائی کورٹ

ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ۔ پاکستان میں فیس بک۔ یوٹیوب۔ واٹس ایپ۔ ٹک ٹاک۔انسٹا پر پابندی؟

شہباز اکمل جندران… پاکستان میں فیس بک۔ یوٹیوب۔ واٹس ایپ۔ ٹک ٹاک۔انسٹا ودیگر رجسٹریشن کروائیں یا ان پر پابندی لگائی جائے۔لاہور ہائی کورٹ میں داٰئر رٹ پٹیشن پر مسٹر جسٹس عابد عزیز شیخ نے حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ نور مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

شام میں محصور فیملی کی وطن واپسی درخواست، وزارت خارجہ و سفارتخانے کو جواب جمع کروانے کی ہدایت

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے شام میں محصور پاکستانی فیملی کی وطن واپسی کی درخواست پر وزارت خارجہ، شام میں پاکستانی سفارتخانے و دیگر کو جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ جسٹس صلاح الدین پہنور کی سربراہی میں سندھ مزید پڑھیں

سوشل میڈیا

سوشل میڈیا ایپس بندش کی درخواست؛ پی ٹی اے سے جواب طلب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائی کورٹ نے قوانین نظر انداز کرنے پر سوشل میڈیا ایپس کی بندش کی درخواست پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے) کو نوٹس جاری کردیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ضلعی حکومتوں کو تحلیل کرنے سے متعلق جواب نہ جمع کرانے پر عدالت حکومت پنجاب پر برہم

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے ضلعی حکومتوں کو تحلیل کرنے سے متعلق حکومت پنجاب کی جانب سے جواب نہ جمع کرانے پر اظہار برہمی کیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے ضلعی حکومتوں مزید پڑھیں

جسٹس جمال مندوخیل

اے پی ایس حملے میں گٹھ جوڑ موجود تھا تو فوجی عدالت میں ٹرائل کیوں نہیں ہوا؟ جسٹس جمال خان مندوخیل

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے استفسار کیا ہے کہ اے پی ایس حملے میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

لوگوں کا کور کمانڈر ہاؤس جانا سکیورٹی بریچ، کسی فوجی افسر کا ٹرائل ہوا؟ سپریم کورٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا ہے کہ 9 مئی لوگوں کا کور کمانڈر ہاؤس کے اندر جانا سکیورٹی کی ناکامی ہے۔ مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ

پشاور ہائیکورٹ نے سونے کی کان کنی میں مرکری کے استعمال پر پابندی لگا دی

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)پشاور ہائیکورٹ نے کوہاٹ میں سونے کی کان کنی کے لیے مرکری( کیمیکل) کے استعمال پر پابندی عائد کر دی۔ کوہاٹ میں سونے کی کان کنی میں مرکری (کیمیکل) کے استعمال کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں دائردرخواست مزید پڑھیں