لاہور ہائیکورٹ

پنجاب: لاہور ہائی کورٹ، ضلع عدلیہ نے سال 2024 میں 38 لاکھ مقدمات نمٹائے

لاہور ((رپورٹنگ آن لائن))ہائی کورٹ اور پنجاب کی ضلع عدلیہ نے سال 2024 کے دوران 38 لاکھ سے زائد مقدمات کا فیصلہ کیا۔ لاہور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس ہوا جس میں مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ

پشاور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تقرری، امیدواروں کی فہرست جاری

پشاور (رپورٹنگ آن لائن)جوڈیشل کمیشن کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تقرری کیلئے ممبران کو ناموں کی فہرست جاری کردی گئی ہے۔ پشاور ہائیکورٹ کیلئے چالیس وکلا اور ججز کے نام زیرغور آئیں گے۔پشاور ہائیکورٹ میں ججز مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کا آئندہ ہفتے کیلئے ججز روسٹر جاری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ میں آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کے لیے ججز کا روسٹر جاری کر دیا گیا۔ چیف جسٹس کی ہدایت پر ڈپٹی رجسٹرار نے اسلام آباد ہائی کورٹ کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کردیا۔ مزید پڑھیں

جسٹس عائشہ ملک

جانوروں پر ظلم کرنے والوں کو سخت سزائیں ہونا ضروری ہیں’جسٹس عائشہ ملک

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ کی جسٹس عائشہ ملک نے کہا ہے کہ کہ جانوروں پر ظلم کرنے والوں کو سخت سزائیں ہونا ضروری ہیں۔ لاہور میں جانوروں اور ماحولیاتی حقوق سے متعلق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے سموگ تدارک کیلئے محکموں سے عملدرآمد رپورٹ طلب کر لی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کے تدارک کے لیے محکمہ ماحولیات سمیت دیگر محکموں سے عمل درآمد رپورٹ آئندہ سماعت پر طلب کر لی۔ جسٹس شاہد کریم نے قرار دیا کہ ماحولیاتی آلودگی ، فضائی آلودگی مزید پڑھیں

جسٹس جمال مندوخیل

پارلیمنٹ پر حملہ ہوا تو ملٹری ٹرائل کیوں نہ ہوا؟ جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد ( رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق اپیلوں پر سماعت میں جسٹس جمال مندوخیل نے استفسار کیا ہے کہ پارلیمنٹ پر حملہ ہوا تو ملٹری ٹرائل کیوں نہیں ہوا؟ پارلیمنٹ سب مزید پڑھیں

توشہ خانہ 2کیس

عمران خان کو 14، بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا، 190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کے ریفرنس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو مجرم قرار دیتے ہوئے 14 سال قید اور ان کی اہلیہ مجرمہ بشریٰ بی بی کو 7 سال قید مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا: بشریٰ بی بی کو کمرہ عدالت سے تحویل میں لے لیا گیا

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن ) احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو بھی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں 7 سال کی سزا سنادی۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید نے تین بار مؤخر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ڈی جی ایل ڈی اے کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری ،آئندہ سماعت پر جواب سمیت طلب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے الاٹ شدہ پلاٹوں کو غیر قانونی طور دیگر اشخاص کو الاٹ کرنے کے معاملے پر ڈی جی ایل ڈی اے کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر جواب سمیت طلب مزید پڑھیں