چوہدری پرویز الہٰی

میرٹ کے برعکس بھرتیوں کا مقدمہ’ پرویز الہٰی پر فرد جرم عائد نہیں ہو سکی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)میرٹ کے برعکس بھرتیوں کے مقدمے میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی پر فرد جرم عائد نہیں ہو سکی۔ پرویز الہٰی سمیت دیگر کے خلاف میرٹ کے برعکس بھرتیوں کے مقدمے کی سماعت اینٹی کرپشن کورٹ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ،26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستیں 27 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستیں 27 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہیں۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر بینچ درخواستوں پر سماعت کریگا،رجسٹرار آفس سپریم کورٹ نے 27 مزید پڑھیں

پتنگ بازی

پنجاب میں پتنگ بازی ناقابلِ ضمانت جرم قرار، 7سال تک قید ہوگی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )پنجاب میں پتنگ بازی پر مکمل پابندی عائد؛ خلاف ورزی پر سخت سزائیں ہوں گی۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق پنجاب اسمبلی نے پتنگ بازی پر مکمل پابندی کا بل منظور کر لیا،پنجاب میں پتنگ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کی پابندی کے باوجود پٹواریوں کی بڑی تعداد اپنی ہٹ دھرمی پر قائم، دو، تین منشیوں سے کام چلانے لگے

ننکانہ صاحب(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے محکمہ مال کو واضع حکم دیا تھا کہ پٹواریوں کو سرکاری جگہ پر منتقل کیا جائے اور پابندی لگائی تھی کہ کوئی بھی پٹواری منشی نہیں رکھ سکے گالیکن پٹواریوں نے ابھی تک پرائیویٹ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ ،صحافی فرحان ملک کی سفری پابندیوں کیخلاف درخواست پرایف آئی اے و دیگر کو ایک ہفتے میںجواب جمع کروانے کی ہدایت

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے صحافی فرحان ملک کی سفری پابندیوں کیخلاف درخواست پرایف آئی اے و دیگر کو جواب جمع کروانے کی مہلت دیتے ہوئے سماعت ایک ہفتے کے لئے ملتوی کردی۔ پیرکوسندھ ہائیکورٹ میں صحافی فرحان ملک کی مزید پڑھیں

جسٹس منصور علی شاہ

ججز کمیٹی کا ممبر ہوں لیکن مجھے بھی اجلاس کا پتہ نہیں چلا، جسٹس منصور

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ مجھے بھی ججز کمیٹی کے اجلاس کا پتا ہی نہیں چلا جب کہ میں تو کمیٹی کا ممبر ہوں۔ سپریم کورٹ میں آئینی بینچز مزید پڑھیں

آئینی بینچ سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کا کیس ڈی لسٹ کردیا

اسلام آ باد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے کیس کو ڈی لسٹ کردیا۔ رجسٹرار سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف مزید پڑھیں