لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا کمرشل واٹر صارفین کا ٹیرف بڑھانے کی ہدایت

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے کمرشل واٹر صارفین کا ٹیرف بڑھانے کی ہدایت کردی۔لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس شاہد کریم نے سموگ تدارک سے متعلق شہری ہارون فاروق و دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔ دوران سماعت واسا کے مزید پڑھیں

جسٹس منصور علی شاہ

بادی النظر میں ججز کمیٹی نے جوڈیشل آرڈر کو نظر انداز کیا’ جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )بینچز کے اختیارات کے کیس سماعت کے لیے مقرر نہ کرنے پر توہینِ عدالت کے کیس میں ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ نذر عباس نے شوکاز نوٹس کا جواب عدالت میں جمع کروا دیا۔ بینچز کے اختیارات مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

توشہ خانہ ٹو کیس’ عمران خان، بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست؛ ایف آئی اے کو نوٹس جاری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں بریت کی درخواستوں پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری کردیا۔ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہ دینے کا معاملہ،عدالت کا الیکشن کمیشن سے جواب طلب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہ دینے کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین کو جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست سماعت کے لئے مقرر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی کے خلاف اور انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا کی سربراہی میں پانچ رکنی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

ڈاکٹر خالد عراقی کی تقرری کیخلاف درخواست دوسرے بینچ کو مقرر کرنے کے لیے چیف جسٹس کو بھجوادی گئی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے جامعہ کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر خالد عراقی کی تقرری کیخلاف درخواست دوسرے بینچ کو مقرر کرنے کے لیے چیف جسٹس کو بھجوادی ہے ۔ سندھ ہائیکورٹ میں جامعہ کراچی کے وائس چانسلر مزید پڑھیں

جسٹس منصور علی شاہ

موجودہ کیس کا آئینی ترمیم سے تعلق نہیں، ویسے کوئی ڈرنے لگ جائے تو الگ بات ہے، جسٹس منصور

اسلام آبا د(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس سے تحریری جواب طلب کرلیا جبکہ عدالت عظمیٰ نے اٹارنی جنرل کے اعتراض پر مزید 2 عدالتی معاون مقرر کر دئیے. مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کے جج کی پی ٹی آئی رہنما کی درخواست پر سماعت سے معذرت

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)ہائی کورٹ کے جج نے پی ٹی آئی رہنما کی درخواست پر سماعت سے معذرت کرلی۔ پاکستان تحریک انصاف کے چوہدری مہدی حسن کے خلاف مقدمات کی تفصیلات کی درخواست پر سماعت سے لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

چیئرمین زرعی ریسرچ کونسل کو ہٹانے کا عدالتی حکم معطل

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان ایگریکلچر ریسرچ کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر غلام محمد کو عہدے سے ہٹانے کا جسٹس بابر ستارکا آرڈر معطل کرتے ہوئے بحال کردیا جبکہ فریقین کو جواب کیلئے نوٹس جاری کردیا۔ چیف جسٹس مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سند ھ ہائی کورٹ نے چیف جسٹس آف پاکستان کی تقرری کے خلاف درخواست مسترد کردی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) سند ھ ہائی کورٹ نے چیف جسٹس آف پاکستان کی تقرری کے خلاف درخواست مسترد کردی ہے ۔ سندھ ہائیکورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان کی تقرری کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے چیف جسٹس مزید پڑھیں