سپریم کورٹ

سویلینز کا ملٹری ٹرائل کیس’ عدالت نے 9 مئی مقدمات سے ہٹ کر ملٹری کورٹس کے فیصلوں کی مثالیں مانگ لیں

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیس میں وزارت دفاع کو ہدایت کی ہے کہ 9 مئی مقدمات سے ہٹ کر ملٹری کورٹس کے فیصلوں کی مثالیں پیش کریں۔ سپریم کورٹ میں مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کے 12 ایڈیشنل ججز نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائیکورٹ کے 12 ایڈیشنل ججز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس محمد شفیع صدیقی نے نئے ایڈیشنل ججز سے حلف لیا، حلف اٹھانے والے ایڈیشنل ججز میں جسٹس میراں محمد شاہ، مزید پڑھیں

رمضان شوگر ملز

شہباز اور حمزہ کیخلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس میں بڑی پیشرفت ، مدعی کمرہ عدالت میں بیان سے منحرف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )رمضان شوگر ملز ریفرنس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے ، مقدمہ کا مدعی کمرہ عدالت میں اپنے بیان سے منحرف ہو گیا۔ لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت میں جج سردار محمد اقبال نے کیس مزید پڑھیں

جسٹس منصور علی شاہ

وفاقی حکومت کا جسٹس منصور علی شاہ کے فل کورٹ تشکیل کا آرڈر چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ کے فل کورٹ تشکیل کا آرڈر چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں کسٹم ریگولیٹر ڈیوٹی کیس کی سماعت کے مزید پڑھیں

آئی سی سی

آئی سی سی نے مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کا اعلان کر دیا

دبئی (رپورٹنگ آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر ایوارڈ کیلئے پاکستانی اوپنر صائم ایوب ،انگلینڈ کے فاسٹ بولر گس مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

190ملین پاؤنڈ کیس،عمران خان اور بشریٰ بی بی کا سزا کے خلاف اسلام آبادہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیلیں دائر کردی۔ عمران مزید پڑھیں