اسلام آباد ہائی کورٹ

لاپتہ شہری کا بازیاب نہ ہونا ریاستی ناکامی ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ریاستی ادارے اپنے کام میں ناکام ہو چکے ہیں۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے پانچ سال سے مزید پڑھیں

وارنٹ گرفتاری

پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس ، احتساب عدالت نے نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور کی احتساب عدالت نے پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے وزارت خارجہ کو لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے ذریعے نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ پر عمل درآمد مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

صدارتی نظام کے نفاذ کے لیے سپریم کورٹ میں ایک اور آئینی درخواست دائر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)ملک میں صدارتی نظام کے نفاذ کے لیے سپریم کورٹ میں ایک اور آئینی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔آل پاکستان مسلم لیگ جناح کی جانب سے احمد رضا قصوری نے آئین کے آرٹیکل 184(3) کے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کی ڈی جی نیب کو نارووال شکرگڑھ روڈ کی تعمیر کے معاملے کی چھان بین کرکے جامع رپورٹ پیش کرنیکی ہدایت

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے نارووال شکرگڑھ روڈ کی تعمیر نہ کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت 29ستمبر تک ملتوی کرتے ہوئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کر لیا جبکہ فاضل عدالت نے نیب مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا وفاقی و صوبائی حکومتوں کو فوری طور پر دریاوں اور نہروں کے اطراف شجرکاری کا حکم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے وفاقی و صوبائی حکومتوں کو فوری طور پر دریاوں اور نہروں کے اطراف شجرکاری کا حکم دیتے ہوئے نئی گاج ڈیم کی تعمیر جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم مزید پڑھیں

جعلی اکاونٹس کیس

جعلی اکاونٹس کیس کے مرکزی ملزم انور مجید کی ضمانت منظور

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے جعلی اکاونٹس کیس کے مرکزی ملزم انور مجید کی ضمانت منظور کر تے ہوئے ان کانام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکم دیدیا،عدالت نے انور مجید کو پاسپورٹ رجسٹرار آفس میں مزید پڑھیں

شوگرکمیشن

شوگرکمیشن کی رپورٹ کالعدم قرار دینے کے فیصلے کیخلاف حکومتی اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ میں شوگرکمیشن کی رپورٹ کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف وفاقی حکومت کی اپیل پر سماعت کل 2ستمبر کو ہوگی، سند ھ ہائی کورٹ نے شوگر کمیشن کی رپورٹ کو کالعدم قرار دیا مزید پڑھیں

نیپرا

کراچی میں لوڈشیڈنگ،نیپرا نے کے الیکٹرک پر 20 کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) کراچی میں جون اور جولائی میں بہت زیادہ لوڈ شیڈنگ کرنے پر نیپرا نے کے الیکٹرک پر 20 کروڑ روپے جرمانہ کر دیا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے اعلامیے کے مطابق کے الیکٹرک نے مزید پڑھیں