سندھ ہائیکورٹ

ہیڈ ماسٹرز/ہیڈ مسٹریس کی اپائنٹمنٹ میں بے قاعدگیوں سے متعلق درخواست پرسندھ پبلک سروس کمیشن کو اپیل پر جلد فیصلہ کرنے کی ہدایت

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے ہیڈ ماسٹرز/ہیڈ مسٹریس کی اپائنٹمنٹ میں بے قاعدگیوں سے متعلق درخواست پرسندھ پبلک سروس کمیشن کو اپیل پر جلد فیصلہ کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ سندھ ہائیکورٹ میں ہیڈ ماسٹرز/ہیڈ مسٹریس کی اپائنٹمنٹ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

مخصوص نشستیں: کیا سپریم کورٹ کو بے پناہ اختیارات حاصل ہیں؟ کوئی حد تو ہونی چاہیے! آئینی بنچ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے کہ کیا سپریم کورٹ کو بے پناہ اختیارات ہیں؟ کوئی حد تو ہونی چاہیے! جسٹس امین الدین خان کی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے گورنر ہاؤس کے دفاتر فوری کھولنے کا حکم دے دیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے قائم مقام گورنر سندھ اویس قادر شاہ کی فوری سماعت کی درخواست منظور کرتے ہوئے گورنر ہاؤس کے رہائشی کمروں کے علاوہ دیگر دفاتر کھولنے کا حکم دے دیا ہے ۔ سندھ ہائیکورٹ مزید پڑھیں

جسٹس شاہدکریم

کینال روڈ پر درخت کاٹنے کی اجازت نہیں دی جائے گی’ لاہور ہائیکورٹ

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے ماحولیاتی تحفظ سے متعلق کیس میں درخت کاٹنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم جاری کر دیا ، جسٹس شاہدکریم نے کہا کہ خلاف ورزی کرنے والوں پر مقدمہ درج اور مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

عدالتوں میں اردو زبان کا استعمال،لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق ندیم نے عدالتوں میں اردو زبان کے استعمال کا بڑا فیصلہ دے دیا۔ ہائیکورٹ نے پنجاب بھر کی ٹرائل کورٹس کو گواہوں کے بیانات ان کی موجودگی میں انگریزی زبان کے ساتھ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

بانی پی ٹی آئی کی ضمانتوں پر پراسیکیوشن کے دلائل مکمل، درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ میں 9 مئی کے واقعات سے متعلق 8 مختلف مقدمات میں بانی پاکستان تحریک انصاف کی درخواست ضمانتوں پر پراسیکیوشن نے اپنے دلائل مکمل کر لیے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے ججز ٹرانسفر کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے ججز ٹرانسفر و سنیارٹی کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بنچ نے سماعت مکمل کی، بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سانحہ12مئی کے الزام گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت پر وکیل کو ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے 12 مئی 2007 کے الزام میں گرفتار ملزم مرزا نصیب بیگ کی 4 مقدمات میں درخواست ضمانت پر ملزم کے وکیل کو ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی ہے ۔ سندھ مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا

اسلحہ برآمدگی، علی امین کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کر دیئے گئے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے وزیر مزید پڑھیں