شہباز گل

متنازعہ بیان،بلوچستان ہائیکورٹ کا شہباز گل کے خلاف مقدمہ ختم کرنے کا حکم

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن ) بلوچستان ہائیکورٹ ںے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے خلاف مقدمہ ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ بلوچستان ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل کے خلاف اداروں کے خلاف متنازعہ مزید پڑھیں

سلیمان شہباز

سلیمان شہباز اپنے خلاف مقدمات میں ضمانت کے لیے کل احتساب عدالت میں پیش ہوں گے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اعظم شہبازشریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز اپنے خلاف مقدمات میں ضمانت کے لیے کل جمعہ کو احتساب عدالت میں پیش ہوں گے ۔ سلیمان شہباز اسپیشل سینٹرل کورٹ کے سامنے خود کو سرنڈر کریں گے۔ مزید پڑھیں

اعظم سواتی

اعظم سواتی کو زیادہ سے زیادہ عمر قید ہو سکتی ہے ،ضمانت مسترد ہونے کا تفصیلی فیصلہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) متنازع ٹوئٹ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت خارج ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ سپیشل جج سینٹرل اسلام آباد اعظم خان نے 6 صفحات پر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پی ٹی آئی کا استعفے منظوری کیلئے ایک بار پھر سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) تحریک انصاف نے قومی اسمبلی سے استعفوں کی منظوری کے لیے ایک بار پھر سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی استعفوں کی منظوری کے لیے ایک بار پھر سپریم مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس، عدالت نے وزیراعظم کے داماد کی گرفتاری روک دی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں عدالت نے وزیراعظم کے داماد اور شریک ملزم ہارون یوسف عزیز کی گرفتاری روک دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس کی درخواست مزید پڑھیں

لاہورہائی کورٹ

ڈسکہ ضمنی انتخاب بے ضابطگی،الیکشن کمیشن کی ملوث افسران کیخلاف کارروائی کالعدم قرار

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے ڈسکہ ضمنی انتخاب میں بے ضابطگی میں ملوث افسران کے خلاف الیکشن کمیشن کی کارروائی کالعدم قرار دے دی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے مزید پڑھیں

نواز شریف، زرداری

نیب ترامیم کا فائدہ،نواز شریف، زرداری اور گیلانی کیخلاف ریفرنس واپس

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) نیب ترامیم کے بعد سابق صدر آصف علی زرداری، سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف ریفرنس نیب کو واپس بھیج دئیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت نے نیب ترمیمی مزید پڑھیں

بلوچستان ہائی کورٹ

سینیٹر اعظم سواتی پر بلوچستان میں بھی درج تمام مقدمات ختم

کوئٹہ(رپورٹنگ آن لائن ) سینیٹر اعظم خان سواتی پر درج مقدمات پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا۔ جسٹس عبدالحمید بلوچ نے اعظم خان سواتی پر درج مقدمات ختم کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ بلوچستان ہائی کورٹ نے محفوظ مزید پڑھیں

لاہورہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ، توشہ خانہ سے تحائف لینے والوں کی تفصیلات طلب،16 جنوری کو پیش کرنے کا حکم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) عدالت عالیہ نے توشہ خانہ سے تحائف لینے والوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔ لاہور ہائی کورٹ میں توشہ خانہ سے تحائف وصول کرنے والوں کی تفصیلات کے لیے دائر درخواست پر جسٹس عاصم حفیظ نے سماعت کی۔ مزید پڑھیں

اعظم سواتی

متنازعہ ٹویٹ کیس، اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ نہ ہو سکا ، سماعت کل پھر ہو گی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) متنازعہ ٹویٹ کیس میں گرفتار تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ نہ سنایا جا سکا، اور سماعت کل منگل تک ملتوی کردی گئی۔ اعظم سواتی کے وکیل بابر مزید پڑھیں