اسلام آباد ہائی کورٹ

قیام پاکستان سے اب تک صدور ، وزرائے اعظم کو ملنے والے تحائف کی درخواست پر رپورٹ طلب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے قیام پاکستان سے اب تک صدور اور وزرائے اعظم کو ملنے والے تحائف سے متعلق کابینہ ڈویژن سے رپورٹ طلب کرلی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے قیام پاکستان مزید پڑھیں

اعظم سواتی

اعظم سواتی نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ سے ہوئی ٹوئٹس سے لاتعلقی کا اظہار کردیا

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) متنازعہ ٹویٹ کیس میں نامزد تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ سے ہوئی ٹوئٹس سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔ متنازعہ ٹویٹ کیس میں نامزد پی ٹی آئی سینیٹر اعظم مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا سندھ بھر کی سرکاری زمینوں پر قبضہ ختم کرانے کا حکم، ریکارڈ طلب کر لیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے سندھ بھر کی سرکاری زمینوں پر قبضہ ختم کرانے کا حکم دیدیا،سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے صوبے کی سرکاری زمینوں پر قبضے کا مکمل ریکارڈ طلب کرتے ہوئے کہا کہ قبضے ختم کرانے کے لیے مزید پڑھیں

لاہورہائی کورٹ

وزیراعلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا معاملہ،پرویز الٰہی کی درخواست پر بننے لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پرویز الہی کی جانب سے گورنر پنجاب کے ڈی نوٹیفائی نوٹیفکیشن کو چیلنج کیے جانے پر پٹیشن کی سماعت کے لیے بننے والا لاہور ہائیکورٹ کا لارجر بینچ ٹوٹ گیا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الہی کی مزید پڑھیں

شیریں مزاری

گورنر پنجاب کا نوٹیفکیشن غیر قانونی، برقرار نہیں رہے گا،شیریں مزاری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)رہنما پاکستان تحریک انصاف شیریں مزاری نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب کا نوٹیفکیشن غیر قانونی ہے جو برقرار نہیں رہے گا، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شیریں مزاری کا کہنا تھا مزید پڑھیں

سلیمان شہباز

سلیمان شہباز نے خود کو ایف آئی اے کی خصوصی عدالت میں سرنڈر کردیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے خود کو ایف آئی اے کی خصوصی عدالت میں سرنڈر کردیا، جہاں ان کی جانب سے عبوری ضمانت کی درخواست دائر کردی گئی ہے،امجد پرویز ایڈووکیٹ کی وساطت سے مزید پڑھیں

لاہورہائی کورٹ

وزیراعلی پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا،ذرائع کے مطابق پرویز الہی کی جانب سے 5 صفحات پر مشتمل درخواست میں کہا گیا ہے کہ گورنر مزید پڑھیں