سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے سندھ سول کورٹس ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواست عدم پیروی پر مسترد کردی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے سندھ سول کورٹس ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواست عدم پیروی پر مسترد کردی ہے ۔ سندھ ہائیکورٹ میں سندھ سول کورٹس ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواستگزار سہیل حمید ایڈوکیٹ نے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران اور بشریٰ کی اپیل پر فوری سماعت کیوں ضروری ہو گئی؟

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی اپیلیں جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی درخواست دائر کر دی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

ڈانس پارٹی کے ملزمان کی ویڈیوز وائرل کرنے پر ڈی پی او قصور عدالت طلب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے قصور میں ڈانس پارٹی کے ملزمان کی ویڈیوز وائرل کرنے پر ڈی پی او قصور کو 14اپریل کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیا باجوہ نے زیر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے گلگت بلتستان میں ججز کی تقرریوں پر حکم امتناع ختم کر دیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے گلگت بلتستان میں ججز کی تقرریوں پر حکم امتناع ختم کردیا، اٹارنی جنرل پاکستان اور ایڈوکیٹ جنرل گلگت بلتستان میں ججز تقریوں کے طریقہ کار کے حوالے اتفاق ہو گیا جبکہ اٹارنی جنرل مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے باہر احتجاج’ پی ٹی آئی رہنما نعیم حیدر پنجوتھا کی ضمانت کنفرم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما نعیم حیدر پنجوتھا کی ضمانت کنفرم کر دی گئی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے جج محمد افضل مجوکا نے پی ٹی آئی رہنما نعیم مزید پڑھیں

عمر ایوب

یہ نوابوں کی طرح آتے ہیں میں ان کا ملازم نہیں’9مقدمات میں عمر ایوب کی ضمانت منظور

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)انسدادد ہشت گردی عدالت اسلام آباد نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کیخلاف 4 اکتوبر احتجاج پر درج 9 مقدمات میں 5، 5 ہزار کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی جب کہ مقدمات کا ریکارڈ پیش مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

ذہنی معذور متاثرین کا بیان قلمبند کیے بغیر مقدمے کا فیصلہ نہیں کیا جاسکتا’لاہور ہائیکورٹ

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے قانونی نکتہ طے کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ ذہنی معذور متاثرین کا بیان قلمبند کیے بغیر مقدمے کا فیصلہ نہیں کیا جا سکتا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق سلیم مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد پولیس نے منشیات کے خاتمے کے بجائے کہا وی آئی پی ڈیوٹی پر مصروف ہیں، عدالت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ میں تعلیمی اداروں میں منشیات کے خاتمے کے کیس کی سماعت ہوئی۔تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال کے خلاف کیس میں جسٹس انعام امین منہاس نے تحریری حکم جاری کیا ہے۔ رپورٹ مرتب مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہورہائیکورٹ،اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف اپیل مسترد

لاہور(رپورٹنگ آن لائن))لاہور ہائی کورٹ نے اسحاق ڈار کی نائب وزیرِ اعظم کے عہدے پر تقرری کے خلاف اپیل مسترد کر دی۔ عدالت کے 2 رکنی بینچ نے اپیل ناقابلِ سماعت قرار دے کر مسترد کر دی اور سنگل بینچ مزید پڑھیں